اردن، 40 سال غریبی میں بسر کرنے والی ضعیف خاتون اچانک مالدار ہوگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اردن، 40 سال غریبی میں بسر کرنے والی ضعیف خاتون اچانک مالدار ہوگئی لِنک: DailyJang

طویل مدت غریبی میں بسر کرنے کے بعد اردن کی رہائشی پاکستانی نژاد عذرا قدسیہ کفایت اللہ خان نامی خاتون پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون غربت سے تنگ آکر مالی مدد کے لیے سرکاری ادارے پہنچیں لیکن وہاں اُن کے لیے ایک اور اچھی خبر پہلے سے موجود تھی۔

عذار قدسیہ لاعلم تھیں کہ ان کے اکاؤنٹ میں 2008 سے پنشن کی رقم جمع ہو رہی ہے اور اب ان کے اکاؤنٹ میں خطیر رقم موجود ہے۔پاکستانی نژاد خاتون کو اکاؤنٹ میں پیسوں کی موجودگی کا علم ہوا تو وہ دنگ رہ گئیں اور اُن کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔ اب ضعیف العمری کے باعث اُن کے لیے کام کرنا دشوار ہوا تو انہوں نے حکومت کو اپنے حالات بتاتے ہوئے مالی امداد اور علاج معالجے کی درخواست کی۔ایمزون کے مالک جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ نے دنیا کی امیر ترین عورت ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈا 270۔۔پانی کی بوتل470۔۔کمرہ 40 ہزار کاانڈا 270۔۔پانی کی بوتل470۔۔کمرہ 40 ہزار کا۔مری جانے والی فیملی کی دردناک کہانی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دولت اسلامیہ کی دلہن بننے والی خاتون کی امریکہ واپس لوٹنے کی درخواست مسترد - BBC News اردوامریکی سپریم کورٹ نے دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی اپنی شہری کی ملک میں دوبارہ داخلے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ She must stay with those wild animals. And give the pleasure of their QUE. امریکی عدالت کا فیصلہ بہترین ھے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عراق میں دلہن کو شادی کے روز شامی گانے پر رقص کرنے پر طلاق - ایکسپریس اردوشام کے اسی گانے پر رقص کرنے پر اردن میں بھی دلہا نے شادی کے روز دلہن کو طلاق دیدی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی میں لاکھوں ڈالر کا آن لائن فراڈ کرنے والی لڑکیاں اب کہاں ہیں؟انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آن لائن فراڈ میں ملوث دو ترک سوشل میڈیا انفلوئنسرز لڑکیوں کو دوماہ جیل میں رکھنے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ترک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث ملزمان کو 9 ، 9 بار سزائے موت کا حکم - ایکسپریس اردولاہور جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث ملزمان کو 9 ، 9 بار سزائے موت کا حکم مزید پڑھیں: ExpressNews یہ لاھور والا اتنی جلدی واہ اور کوئٹہ والے سوتے رہے لانت ہو ایسی ملک پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برفیلی موت پر برفیلی سیاستآج سے چند سال پہلے میں نے مری میں موت کو بہت قریب سے دیکھا تھا۔ یہ غالباً دسمبر کا مہینہ تھا، میں اپنی اہلیہ، بچیوں اور کزن کے ساتھ تھا جب ایک رات ہم سخت سردی میں۔۔۔۔ تحریر: مظہر عباس لنک: DailyJang لاش ان واقعات سے کچھ سیکھ کر آئیندہ کسی سانحہ اے بچا جا سکے لیکن حکومتی سپورٹرز اور اراکین نے اہل مری پر ڈال دیا اپوزیشن نے حکومت پر اور انکی سیاست کامیاب افسوس کسی نے بھی مستقبل میں ایسے سانحہ اے بچنے ہر غور کیا نہ ذمہ داران کا تعین ہوسکا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »