امریکہ کا ایرانی ہتھیاروں کے نظام پر ’سائبر حملہ‘

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Iran US DonaldTrump USIranTensions Newsonepk

واشنگٹن : امریکہ کی جانب سے ایران پر فضائی حملے کا فیصلہ لینے کے بعد ایران کے ہتھیاروں کے نظام پر سائبر حملہ کیا۔

اخبار نیو یارک ٹائمز نے کہا کہ یہ سائبر حملہ ایران کی جانب سے امریکی ڈرون گرائے جانے اور خلیجِ عمان میں تیل کے ٹینکرز پر حملے کے ردِعمل میں کیا گیا۔ امریکہ کے مطابق آئل ٹینکرز پر حملوں کے پیچھے ایران ہے، مگر ایران نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کے ایران پر حملے کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہوگا؟افغانستان میں ایران کا کچھ حد تک عمل دخل ہے اور ایران کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، اس لیے پاکستان کو انتہائی محتاط رہنا ہوگا اور اپنی پالیسیوں کو 'صحیح' رکھنا ہوگا۔‘ امریکہ ہر جگہ سے اپنی انسلٹ کرواۓ گا اور ایس کی اتنی جرات نہیں کے وہ پاکستان کی طرف دیکھے بھی اور ویسے بھی اگر امریکہ کو ایسا کچھ کرنا ہوتا تو ایس کی فوج افغانستان میں موجود تھی تب ایسا کچھ کیا ہوتا امریکہ ایران پر حملہ کر ہی نہیں سکتا۔ ٹوپی ڈرامہ ہے یہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں میں انصاف روزگار اسکیم روکنے کا حکم - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں میں انصاف روزگار اسکیم روکنے کا حکم -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز نےخود پر ذاتی حملوں کے سلسلے پر خاموشی توڑ دیسرفراز نےخود پر ذاتی حملوں کے سلسلے پر خاموشی توڑ دی تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات: DailyJang CWC19 or bilkul theek kiya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوج کے بعد عدلیہ پر تنقید کے نشتر چلائے جائیں گے، صمصام بخاریفوج کے بعد عدلیہ پر تنقید کے نشتر چلائے جائیں گے، صمصام بخاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ادلب،سرکاری فورسز کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر فضائی حملےشام کے صوبے ادلیب میں سرکاری فورسز کے فضائی حملوں میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »