امریکی صدر نے افغان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا اشارہ دے دیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر افغان طالبان کے کس کام سے خوش ہوئے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

تاہم ترجمان طالبان کا کہنا ہے اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

مغوی مغربی پروفیسروں کی رہائی کو سراہتے ہوئے، منگل کے روز ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ”توقع کرتے ہیں کہ اس کے بعد امن کے محاذ پر جنگ بندی جیسی مزید اچھی باتیں سامنے آئیں گی، جن کی مدد سے طویل عرصے کی یہ لڑائی ختم کی جائے گی”۔ ٹرمپ نے اس بات کی وضاحت کی کہ ”پچھلی بار جب مجھے توقع تھی کہ سمجھوتا ہونے والا ہے، پھر انھوں نے سوچا کہ شاید یہ بہتر ہو گا کہ ہم لوگوں کو ہلاک کریں، تاکہ ہم مضبوط موقف سے ساتھ بات چیت کر سکیں گے”۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر نے افغان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا عندیہ دے دیاامریکی صدر نے افغان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا عندیہ دے دیا مزید پڑھیں: Ye BC insan hi is ki baat ki serious ni lyna 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوبارہ طالبان سے امن معاہدے پر کام کر رہے ہیں: امریکی صدرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے ساتھ ایک معاہدے کیلئے کوششیں کررہے ہیں.امریکی صدرطالبان کے ساتھ ایک معاہدے کیلئے کوششیں کررہے ہیں.امریکی صدر Afghan Taliban USA realDonaldTrump Agreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے - ایکسپریس اردوامریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے، چینی سفیر ژاؤ جنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیرجنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- امریکی بیان حیران کن، پروپیگنڈا کا ازالہ کرنا ہوگا:چینی سفیر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »