امریکی رکن پارلیمنٹ الہان عمر کی بھارت کیخلاف قرارداد پیش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی رکن پارلیمنٹ الہان عمر کی بھارت کیخلاف قرارداد پیش illhanomar india america

واشنگٹن: امریکی رکن پارلیمنٹ الہان عمر نے بھارت کے خلاف ایوان نمائندگان میں قرارداد پیش کردی ہے۔

امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کردہ الہان عمر کی قرار داد کو رشیدہ طلیب اور دیگر ارکان کی حمایت حاصل ہے جبکہ قرار داد میں بھارت کو "خاص تشویش کا حامل ملک" قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق بھارتی حکومت مسلمانوں، سکھوں اور دیگر اقلیتوں کو نشانہ بنا رہی ہے، امریکا بھارت میں انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرے، مذہبی آزادی کی کمیشن نے 3 سال مسلسل بھارت کو خاص تشویش کا حامل ملک قرار دینے کی سفارش کی، وزارت خارجہ فوری طور پر مذہبی آزادی کمیشن کی سفارشات پر عمل در آمد کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

She recently met ImranKhanPTI due to which media and government criticised him

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی خاتون رکن کانگریس کی بھارت کو 'خاص تشویش ناک ملک' قرار دینے کی قراردادامریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے ایوان میں ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں بھارت میں انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے سیکریٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عسکری قیادت کے خلاف رکن پارلیمنٹ کے بیان پر کینیڈین ہائی کشمنر کی دفتر خارجہ طلبی - ایکسپریس اردوٹام کیچ کا پاکستان کے خلاف بیان سفارتی اصولوں کے خلاف اور انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ Bajwa is exposed by canadian minister... Song kab araha ha Jis ko target kiya wasy unhain is ka jawab dena chahiye mary khiyal main
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی کا دھمکی پر ایاز صادق کو جواباسلام آباد : جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالکبرچترالی نے ایاز صادق کی دھمکی پر جواب دیتے ہوئے کہا ایاز صادق کون ہوتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کامیڈین پر 16سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی پر5 لاکھ ڈالر ہرجانہ - ایکسپریس اردوکیلی فورنیا کی ایک عدالت نے الزام ثابت ہونے پر جرمانہ عائد کیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف گھیرا تنگ، امریکی کانگریس میں قرارداد جمعبھارت کے خلاف گھیرا تنگ، امریکی کانگریس میں قرارداد جمع مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu پتا نہیں اسے ہر بار باپ بدلنے کا خواہش کیوں ہے 😂 Plz follow love_uPakistan جب دونوں کا مقصد ایک ہو وہ کبھی ایک دوسرے کے خلاف نہیں ہوتے یہ بات یاد رکھیں.! بھارت امریکہ کا ہتھیار ہے، پاکستان کو نیچا دکھانے اور چین کے راست میں روڑے اٹکانے کیلئے، بھارت امریکہ کے کیلئے ایسا سمجھیں جیسے اس کی زندگی ہے ایشیاء میں.!! correct
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں مذمتی قرارداد - ایکسپریس اردوقرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت کو مذہبی آزادی پر خصوصی تشویش والے ملک کا درجہ دیا جائے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »