دنیا کے مہنگے ترین آموں کی حفاظت پر 4 سکیورٹی گارڈز اور 6 کتے مامور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

دنیا کے مہنگے ترین آموں کی حفاظت پر 4 سکیورٹی گارڈز اور 6 کتے مامور

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک جوڑے نے دنیا کے مہنگے ترین اور نایاب قسم کے آموں کی حفاظت پر 4 سکیورٹی گارڈز اور 6 کتوں کو مامور کردیا ہے۔

خیال رہے کہ میازاکی آم دنیا میں آموں کی سب سے مہنگی نسل ہے، اسے سورج کے انڈے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، پچھلے سال آم کی یہ مخصوص نسل بین الاقوامی مارکیٹ میں 2 لاکھ 70 ہزار بھارتی روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہوئی تھی۔ آم کے درختوں کے بارے میں کہانی سناتے ہوئے سنکلپ نے کہا کہ اسے چنئی کے سفر کے دوران ٹرین میں سوار ایک شخص سے پودے ملے تھے، اس شخص نے یہ پودے مجھے دیئے اور کہا کہ وہ ہمارے بچوں کی طرح ان پودوں کی دیکھ بھال کریں، ہم نے اسے باغ میں لگا دیا یہ جانے بغیر کہ اس سے آم کی کس قسم کی پیداوار ہو گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے وہ ممالک جہاں پیٹرول مہنگا اور سستا ترین ہے - ایکسپریس اردوواضح رہے کہ دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی اوسط قیمت 308.54 روپے فی لیٹر ہے Sasta abi bi pakistan ma hi hai کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟ Humy nhi janna. Ye batao yahn kb sasta hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رہائش کے قابل دنیا کے 173 شہروں میں کراچی 168 ویں نمبر پر - ایکسپریس اردواکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے 2022 کے لیے رہائش کے قابل شہروں کی فہرست جاری کردی جس میں کراچی کو بھی شامل کیا گیا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد 'گن کنٹرول' کے حوالے سے اچھی خبرامریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد ’گن کنٹرول‘ کے حوالے سے اچھی خبر arynewurdu اوقات ان خرام خوروں کی یہ ہی ہے ۔ لکھ دی لعنت غدارو امریکہ کے ٹٹوں جھنمی کتو۔ سازش_ہی_تھی این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور وہ_کون_تھا یہ بھی ہم جان چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امبر ہرڈ کا چہرہ دنیا کا خوبصورت ترین قرارلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)قدیم یونانی میں خوبصورتی کے معیار کو پرکھنے کے ریاضی اور سائنسی طریقے کے مطابق سائنسدان نے امریکی اداکارہ امبر ہرڈ کو دنیا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے کامیاب ترین بزنس مین ایلون مسک خانگی زندگی میں انتہائی ناکام نجی زندگی کے وہ پہلو جو آپ جاننا چاہتے ہیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ٹیسلا اور سپیس ایکس سمیت کئی کمپنیاں کامیابی کے ساتھ چلا رہے ہیں۔ انہوں نے خلائی تحقیقات میں وہ کارہائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا توہین مذہب کے مسئلے کو کیسے حل کر سکتی ہے؟اگر مودی معافی مانگ بھی لیں تو یہ بھارت میں مسلمانوں کے مستقبل کو تحفظ دینے کیلئے کافی نہیں، اور اسلاموفوبیا صرف بھارت کا ہی معاملہ نہیں، یہ عالمی مسئلہ ہے۔ I hate Geo I bulshit olad Mir jafar Hamid Mir
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »