امریکا: سوتیلے باپ نے 13 سالہ بچے کو کتے کے پنجرے میں بند کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا: سوتیلے باپ نے 13 سالہ بچے کو کتے کے پنجرے میں بند کردیا ARYNewsUrdu

جورڈن کے باپ تھامس فرگوسن نے ٹریسی نامی خاتون سے شادی کی تھی جن کے پہلے سے 3 بچے تھے۔ 13 سالہ جرمی مسلسل سوتیلے باپ کی بدسلوکی اور تشدد کا نشانہ بنتا رہتا۔

فرگوسن طویل عرصے سے بچے کو تشدد کا نشانہ بنا رہا تھا اور اس عمل میں اس کا بیٹا جورڈن بھی شریک رہتا، پولیس کے مطابق فرگوسن بچے پر بیلٹ سے تشدد کرتا اور ہتھوڑے سے اس کے ہاتھوں پر مارتا۔ 3 سال قبل جس دن جرمی کی موت ہوئی اس دن بھی فرگوسن نے اس پر بہیمانہ تشدد کیا اور بعد ازاں کتے کو رکھے جانے والے پنجرے میں بند کردیا۔ باپ کے کہنے پر جورڈن پنجرے کو ٹھوکریں مارتا رہا اور پنجرہ لڑھکتا رہا، اسی دوران جرمی کی موت واقع ہوگئی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق تشدد کی وجہ سے بچے کے جبڑے کی ہڈی دو جگہ سے ٹوٹ گئی تھی اور ایک جگہ وہ مسوڑھے میں گھس گئی تھی۔ پولیس کی گرفتاری کے بعد فرگوسن نے جیل میں خودکشی کرلی تھی، بچے کی ماں اور فرگوسن کا بیٹا جورڈن بھی پولیس کی حراست میں ہے جس پر کیس چلایا جارہا ہے۔ کیس کا فیصلہ جلد متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL استغفرُللہ

ARYNEWSOFFICIAL So called educated 👎

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا۔ترجمان وزیر خزانہعالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا۔ترجمان وزیر خزانہ Pakistan PTIGovernment PetrolPrice PetrolPriceHike MuzamilAslam GovtofPakistan MoIB_Official Official_PetDiv shaukat_tarin ImranKhanPTI MuzzammilAslam3
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے کابل ڈرون حملے کے متاثرین کو معاوضے کی پیش کش کر دیامریکا نے کابل ڈرون حملے کے متاثرین کو معاوضے کی پیش کش کر دی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے، اقوام متحدہاقوام متحدہ کے پینل نے رپورٹ میں کہا کہ قطبی اور پہاڑی گلیشیئر ممکنہ طور پر آنے والی دہائیوں تک پگھلتے رہیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے اقوام متحدہ09:52 PM, 14 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, نیو یارک: اقوام متحدہ خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف شہروں میں 15اکتوبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندیسندھ کے مختلف شہروں میں 15 اکتوبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی تفصیلات جانئے : DailyJang کیوں بھائی وجہ بھی بتا دیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حرمین شریفین میں پوری گنجائش کے تحت زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکملصدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے آج( اتوار سے) مسجد حرام اور مسجد نبوی میں پوری گنجائش کے تحت نمازیوں، زائرین اور معتمرین کی مکمل گنجائش کے مطابق استقبال Subhan Allah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »