امریکی شہریت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیئے بڑی خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی شہریت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیئے بڑی خبرآگئی

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نوجوان تارکین وطن کو شہریت دینے کیلئے کوئی راستہ نکال رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ اس سے خوش ہوں گے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انتظامی حکم نامہ اہلیت کی بنیاد پر ہوگا۔ انہوں نے اس بات کو ایک بار پھر دہرایا کہ ٹرمپ کانگریس کے ساتھ ملکر اسکا باقاعدہ قانونی حل تلاش کریں گے۔ اس میں شہریت کے علاوہ مضبوط تر سرحدی سیکورٹی اور اہلیت کی بنیاد پر مستقل اصلاحات شامل ہوں گی۔ لیکن، عام معافی نہیں دی جائے گی۔ٹرمپ انتظامیہ پہلے DACA کو ختم کرنے کی کوشش بھی کر چکی ہے۔ صدر اوباما کے دور میں نافذ اس پروگرام کے تحت سات لاکھ سےزیادہ تارکین وطن کو تحفظ دیا گیا...

کیا یہ انتظامی حکم نامہ کانگریس کے اصلاحات بل کی مخالفت میں ہوگا؟ اس سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے DACA کے بارے میں پچھلے ماہ اپنی رولنگ میں انہیں انتظامی حکم نامہ جاری کرنے کے سلسلے میں بہت زیادہ اختیارات دیے ہیں۔وائٹ ہاوس کے ترجمان کے مطابق، صدر ٹرمپ اگلے چار ہفتوں میں اس حکم نامے پر دستخط کر دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ تعلقات سے سخت نقصان پہنچا ہے، امریکی صدرچین کے ساتھ تعلقات سے سخت نقصان پہنچا ہے، امریکی صدر Read News DonaldTrump China US SeverelyDamaged Relations realDonaldTrump ChinaDaily StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں کے باوجود تیل کی صنعت قائم کریں گے، ایرانی وزیر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جاپان کے علاقے اوکیناوا میں درجنوں امریکی میرینز کورونا کا شکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ تعلقات سے سخت نقصان پہنچا ہے امریکی صدرامریکی صدر ٹرمپ نے چین سے متعلق اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ فی الحال چین سے تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات کا نہیں سوچ رہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »