امریکی سینیٹر سمیت 116 شخصیات کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر ڈاکٹرعارف علوی نے یومِ آزادی کے موقع پر 116 ملکی و غیرملکی شخصیات کو اپنے متعلقہ شعبوں میں اُنکی شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں پاکستان کے سول ایوارڈ دینے کی منظوری دی ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی...;

صدر ڈاکٹرعارف علوی نے یومِ آزادی کے موقع پر 116 ملکی و غیرملکی شخصیات کو اپنے متعلقہ شعبوں میں اُنکی شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں پاکستان کے سول ایوارڈ دینے کی منظوری دی ہے۔

سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق 116 میں سے 4 افراد کو ہلال پاکستان، ایک کو ہلال شجاعت، 4 کو ہلال امتیاز، ایک کو ہلال قائداعظم، 3 کو ستارہ پاکستان، 6 کو ستارہ شجاعت، 24 کو ستارہ امتیاز، 26 افراد کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی، 8 کو ستارہ قائداعظم، 11 کو تمغہ شجاعت، 27 کو تمغہ امتیاز اور ایک کو تمغہ خدمت سے نوازا جائے گا۔

سول ایوارڈ دینے کی تقریب 23 مارچ 2020ء کو یوم پاکستان کے موقع پر منعقد ہوگی جس میں 91 شخصیات کو سول ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ پاکستان کیلئے خدمات کے عوض چین کے سانگ ٹاﺅ، چین کے ژونگ شان، متحدہ عرب امارات کے شیخ منصور بن زید النہیان اور امریکا کی شیلا جیکسن لی کو ہلال پاکستان سے نوازا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کی 116 شخصیات کو پاکستان کے سول ایوارڈ دینے کی منظوریصدر کی 116 شخصیات کو پاکستان کے سول ایوارڈ دینے کی منظوری Read News CivilAward Pakistan ArifAlvi PresOfPakistan IndependenceDay pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کی 116 شخصیات کو پاکستان کے سول ایوارڈ دینے کی منظوریصدر عارف علوی کی 116 شخصیات کو پاکستان کے سول ایوارڈ دینے کی منظوری ArifAlvi PakistanCivilAwards IndependenceDay ArifAlvi pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

116 شخصیات کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیاہے:ایرانی وزیرخارجہامریکہ نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیاہے:ایرانی وزیرخارجہ America Iran JZarif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سیاسی وسماجی شخصیات کی بابائے قوم کے مزار پر حاضریکراچی :کراچی میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بابائے قوم کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی، شرکا نے کشمیری بھائیوں سے مکمل اظہار یکجہتی کیا۔ پاکستان کے 73ویں یوم جشن آزادی پر مزار قائد پر گارڈزتبدیلی کی پروقارتقریب ہوئی،پاک نیول اکیڈمی کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی پر 41 شخصیات کے اعلی ایوارڈز کا اعلانیوم آزادی پر 41 شخصیات کے اعلی ایوارڈز کا اعلان PakistanCelebratingIndependenceDay2019 PakIndependenceWithKashmir PakistanZindabad StandWithKashmir 14August StandWithKashmiris IndependenceDay pid_gov MoIB_Official FKdotPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »