امریکی ڈالر کی قیمت آسمان چھونے لگی ، ڈبل سنچری کے قریب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ڈالر کی قیمت آسمان چھونے لگی ، ڈبل سنچری کے قریب مزید تفصیلات: arynewurdu

اچی : امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو کر ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گیا، آج ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 25 پیسے اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالر کی قیمت کسی صورت قابو میں نہیں آرہی ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ٹریڈنگ کے دوران انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے پچیس پیسے مہنگا ہو کر 195 روپے 44 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔گیارہ اپریل سے اب تک ڈالر بارہ روپےانتیس پیسے مہنگا ہوا ، جس سے پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں چودہ سو ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوچکا...

ماہرین کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی ڈالرکے بے قابو ہونے کی بنیادی وجوہات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ketna ka hugya

Chor gadar family.....غلامی کی نشانی ہمارے قسمت کے فیصلے بھی لندن میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ : برآمدات کو شدید خطرہ لاحقپاکستان میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر صنعتی خام مال کی درآمدات میں رکاوٹ بن گئی، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے تاجروں مزید مشکلات میں مریم نفسیاتی کہہ رہی کہ 4 سال کی حکومت میں رہنے والا 4 ماہ والی حکومت کو مہنگائی کا الزام کیسے لگا سکتا ہے؟ کوئی اس نفسیاتی سے پوچھے 4 سال والی حکومت سے 30 سالا اپنے گند کا حساب کیوں مانگتے تھے؟؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نظریہ پاکستان حقیقی اسلام کی جیت تھی پاکستان بنایا ہی دنیا کو انسانیت کا نظام دینے کے لئے تھا Level 🇵🇰 عمران خان جس زہر کی بارے میں بتاتے ہے وہ یہ ہے جو FIA آفیسر ڈاکٹر رضوان کو حکومت اور ان کی ہنڈلرز نے دے کر اسے مروایا ہے ۔ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہے کہ کیسے money hiest کا پروفیسر اپنے مخالف کو ایسے زہر دیتے ہے جس سے یہ لگے کہ اسے heart attack آیا ہے اور کسی کو پتہ نہ چلے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی بڑھتی قیمت دنیا کے دیگر ملکوں کیلئے درد سرکراچی دنیا میں ڈالر کی بڑھتی قدر کی وجہ سے عالمی...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قیمت 197 روپے تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپیہ 50 پیسے اضافے سے 198 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی Dollar ka rate to yh bataty hn ... 😁OfficialDGISPR عمران خان یاد تو آتا ہو گا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اُڑان اتنا زیادہ اضافہ ہو گیا کہ آپ پچھلا سب بھول جائیں گےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر نے تیزی سے پرواز شروع کردی ہے جس نے کاروباری افراد کو پریشانی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران امریکی سازش کی طرح اب جان کو خطرے کا بیانیہ بنا رہے ہیں، رانا ثنااللّٰہوفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے... امپورٹڈ__حکومت__نامنظور اگر رانا ثناء تم جھوٹے ثابت ہوئے اور عمران خان کو کچھ تکلیف پہنچاں تو یاد رکھیں یہ 22 کروڑ عوام اپ کو ننگا کر کے ڈی چوک میں لٹکاینگے paidpromotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان، انٹربینک میں 194 روپے سے تجاوز کرگیاسیاسی اور معاشی تشویش پر انٹربینک تبادلہ میں ڈالر اور مہنگا ہو کر 194 روپے سے تجاوز کرگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »