عمران امریکی سازش کی طرح اب جان کو خطرے کا بیانیہ بنا رہے ہیں، رانا ثنااللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے...

وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نیازی امریکی سازش کی طرح اب مسلسل اپنی جان کو خطرے کا بیانیہ بنا رہے ہیں۔

رانا ثنااللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جان کو ممکنہ خطرے سے متعلق اگر ٹھوس ثبوت عمران نیازی کے پاس ہیں تو اسے وزارت داخلہ سے شیئر کریں، عمران نیازی معلومات فراہم نہیں کرتے تو امریکی سازش کی طرح اس کو بھی سیاسی اسٹنٹ تصور کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کا اپنی جان کے خطرے کو پولیٹیکل اسٹنٹ کے طور پر پیش کرنا افسوسناک ہے، مشورہ ہے عمران نیازی اپنی سیکیورٹی کو سیاسی پروپیگنڈے کے طور پر پیش نہ کرے۔

اُن کا کہنا تھا کہ حکومت عمران نیازی کو ممکنہ خطرے سے متعلق معاملے کی تحقیقات کروانے کے لیے تیار ہے، عمران نیازی چاہیں تو جان کو خطرے سے متعلق معاملے پر جوڈیشل کمیشن بھی قائم کر سکتے ہیں۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن عمران نیازی کے فراہم کردہ شواہد، معلومات کا جائزہ لے کر آزادانہ فیصلہ دے سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یادرکھیئے! حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کاقول جب حالات خراب تھےتو گن مین کا کہا گیا فرمایا موت میری گن مین ھے،مومن کا ایمان ھے وقت مقرر ھے پھر ڈر کس کا۔وقت کو کوئی دوام بخش سکتاھے،دعا ھے کہ ملک وقوم کو ترقی واستحکام کے راستے پر چلنے میں رب تعالی محب وطن قیادت کی حفاظت فرمائے۔آمین

paidpromotion

اگر رانا ثناء تم جھوٹے ثابت ہوئے اور عمران خان کو کچھ تکلیف پہنچاں تو یاد رکھیں یہ 22 کروڑ عوام اپ کو ننگا کر کے ڈی چوک میں لٹکاینگے

امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا قتل کی سازش کا دعویٰ رانا ثناءاللہ نے بڑی پیشکش کر دی10:46 AM, 15 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئر مین عمران خان کے اپنی جان کو خطرے اور رانا جی اپنے آپ کو سمبال سکے تو یہ بہت ہے Is g*ashti k bachy ki tasweer khan k sath se hatao beg*airt k bacho.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کو قتل کرنے کی سازش پر رانا ثنا کا اہم بیان آگیاعمران خان کو قتل کرنے کی سازش پر رانا ثنا کا اہم بیان آگیا ARYNewsUrdu RanaSanaUllah ImranKhan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Is ghatia aur lanti insaan ko banda itna joota mare k yaad rakhe ghatia insaan Ranay tu pehlay apnay DNA ka malom chala...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے نہیں اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا نمبر بلاک کیا ہے: مریم نوازنائب صدر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ اللہ کرے عمران خان زندہ رہےاور وہ نواز شریف کی کامیابی دیکھیں۔گجرات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ MaryamNSharif pmln_org Haha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے بعد ایک اور معروف کرکٹر کا سیاست میں آنے کا اعلان09:22 AM, 15 May, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئر مین عمران خان کے بعد ایک اور معروف پاکستانی کرکٹر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا بھی عمران خان والا کام کرنے کا فیصلہاسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ  دو روز میں قوم سے خطاب متوقع ہے جبکہ نوازشریف نے آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمان ، سردار اختر مینگل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک مافیا کا لائسنس کینسل کرنے کا پُر زور مطالبہجماعت اسلامی کا کے الیکٹرک ’مافیا‘ کا لائسنس کینسل کرنے کا پُر زور مطالبہ arynewsurdu Good بہترین مطالبہ بھای جان میں ٹیکنیشن ہوں۔کراچی کے لیے جتنے بھی میٹر لگاے گۓ ہیں۔ان سب کی سپیڈ پورے پاکستان میں لگاے گۓ میٹروں سے زیادہ ہے۔۔پر یونٹ بھی سب سے زیادہ۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »