امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کا آئینی حق ختم کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کا آئینی حق ختم کردیا UnitedStates SupremeCourt

سنہ 1973 میں خواتین کو اسقاط حمل کرانے کی اجازت دیے جانے کے فیصلے کو ختم کردیا ہے۔سپریم کورٹ نے 50 سال قبل دیے گئے اپنے ہی ایک فیصلے کو کالعدم قرار دیا ہے جس میں اسقاط حمل کو قانونی عمل قرار دیا گیا تھا۔فیصلے میں کہا گیا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ آئین اسقاط حمل کا حق نہیں دیتا ہے اور اسقاط حمل کو ریگولیٹ کرنے کا اختیار عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کو واپس کیا جانا چاہیے۔

سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ امریکہ میں اسقاط حمل کے موجودہ قوانین کو تبدیل کر دے گا اور اب مختلف ریاستیں انفرادی سطح پر اسقاط حمل کے طریقہ کار پر پابندی لگانے کے قابل ہو جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مین سٹریم میڈیا مردہ باد بکاؤ میڈیا پر لعنت بے شمار فیصل آباد میں تحریک لبیک کا پاور شو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سپریم کورٹ نے اسلحہ ساتھ رکھنے پر پابندی ختم کر دیامریکی سپریم کورٹ نے اسلحہ ساتھ رکھنے پر پابندی ختم کر دی مزید تفصیلات: arynewsurdu نیوٹرل اب تک یہی سمجھتے رہے کہ اس ملک میں جو مرضی ہے کرو, عوام کا خون چوس کر عسکری، فضائیہ بحریہ اور ڈیفینس کالونیاں بناتے رہو اور عوام کو نئے جزباتی گانوں سے ورغلاۓ رکھو،، لیکن اب یہ سب کچھ نہیں چلے گا۔۔ باجوہ_استفعی_دو Belgium main property sambhalu apni
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ نے خواتین کو حاصل 'اسقاط حمل' کا حق ختم کردیا1973 کے ایک مقدے میں خواتین کے لیے اسقاط حمل کو قانونی قرار دیا گیا تھا مگر ئے فیصلے سے خواتین کو حاصل اسقاط حمل کا حق ختم ہوگیا ہے۔ امریکی سپریم_کورٹ نےاسقاط حمل پرپابندی لگاکر1973 کے عدالتی فیصلے کے تحت اسقاط حمل کو حاصل قانونی تحفظ ختم کردیا ہے فیصلے کے مطابق ریاستوں کو اسقاط حمل کے طریقہ کار کو ریگولیٹ کرنے یا مکمل پابندی کی اجازت ہونی چاہئے America US SupremeCourt Abortion امریکی سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز 1973 کے روے وی ویڈ کے تاریخی فیصلے کو کالعدم قرار دیا جس میں عورت کے اسقاط حمل کے آئینی حق کو تسلیم کیا گیا تھا. اس فیصلے کو ریپبلکنز اور مذہبی قدامت پسندوں کو ایک اہم کامیابی تصور کیا جارہا ہے جو اس طریقہ کار کو محدود یا پابندی لگانا چاہتے ہیں۔ Allha Pak yehan BHI inko sahee faisle Karne ki himmat dai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل پر پابندی لگا دیامریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل پر پابندی لگا دی arynewsurdu مجھے ٹویٹر پر 12 سال ہو گئے ہیں میرے جسٹ 98 فالوورز ہیں پلیز مجھے فالو کریں میرا حوصلہ افزائی کریں میرے ساتھ ٹویٹر پر ظلم ہوا ہے 12 سال میں 98 فالوورز. امریکی سپریم کورٹ نے 1973 کے اس عدالتی فیصلے کو کالعدم قرار دیا جس میں اسقاط حمل کو عورت کا آئینی حق تسلیم کیا گیا تھا. اس فیصلے کو ریپبلکنز اور مذہبی قدامت پسندوں کی ایک اہم کامیابی تصور کیا جارہا ہے جو Abortion طریقہ کار کو محدود یا پابندی لگانا چاہتے ہیں۔ اب یہ اسقاط حمل کیا ہوتا ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلحہ رکھ کر عوام کے درمیان جانا شہریوں کا بنیادی حق ہے، امریکی سپریم کورٹا امریکا میں گزشتہ ماہ بڑے پیمانے پر فائرنگ کے 2 واقعات ہوئے تھے جس کے باعث امریکا میں فائرنگ کے بڑھتے واقعات پر اسلحہ رکھنے کے اختیارات کو محدود کرنے کا مطالبہ کیا جارہا تھا Basics of human rights must be same under the UN charter for the entire States n communities all over the World as a safety measures to protect the humanity. Rights must not be compromised at any level n Judiciary system also be reviewed with equality n justice for all. اسلہ رکھناعوام اپنےحفاظت کی قاطرامریکامیں کہتےھےقانون کی بلادستی ھےوہاں عوام قانون عمل کرنےکی کوشش کرتےھےمگراس کےمقابلےمیں پاکستان میں اسلہ پرپاپندی ھونی چاھٸیےیہاں عوام اسلےکےزورپراغوا قتل چوری ڈکیتی جرم اسلےکےزورپرھوتاھےجس کی وجہ سےلاءان آڈرکےمساٸل ھوتےھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے دعا زہرا کے والد کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا01:09 PM, 23 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے دعا زہرا کیس میں بڑی خبر آگئی، عدالت نےمہدی کاظمی کے وکیل کی واپسی کی استدعا پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے دعا زہرا کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاکراچی:سپریم کورٹ نے دعا زہرا کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ، عدالت نے کہا آپ سے پورے دن کے لیے ملاقات کرا سکتے ہیں باپ سے ذیادہ مخلص کوئی نہیں ہو سکتا ۔ اعلیٰ عدالت کا فیصلہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا ۔ اچھا فیصلہ مافیاز کے خلاف بند باندھ دیگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »