خطے ميں مون سون بارشوں کا 150 سالہ ريکارڈ ٹوٹ گیا, آبادياں کھيت سڑکيں اور شاہراہيں تباہی سے دوچار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

خطے ميں مون سون بارشوں کا 150 سالہ ريکارڈ ٹوٹ گیا, آبادياں، کھيت، سڑکيں اور شاہراہيں تباہی سے دوچار Floods

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مختلف علاقوں میں لاکھوں لوگ در بہ در ہيں جبکہ ريسکيو ٹيميں متاثرين کو محفوظ علاقوں ميں منتقل کررہی ہيں۔بھارت کی رياست آسام ميں سيلاب سے ہلاکتيں سو سے زائد ہوچکيں۔ سيکڑوں ديہات زيرآب آچکے ہيں۔ بتيس اضلاع کے 50 لاکھ باشندے مشکل ميں ہيں۔ متاثرہ علاقوں میں خوراک اور پينے کے پانی کی بہت کمی ہے۔بنگلہ ديش ميں مزيد درجنوں افراد ہلاک ہوچکے ہيں۔ آبادياں، کھيت، سڑکيں اور شاہراہيں تباہی سے دوچار ہيں۔

سلہٹ شديد ترين انسانی بحران کی زد ميں ہے جہاں ڈيڑھ سو سال بعد ريکارڈ توڑسيلاب آئے ہيں۔ ماہرین کے مطابق خطے ميں مون سون کی بارشوں نے ڈيڑھ سو سالہ ريکارڈ توڑ ديا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان : بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 9 افراد ہلاکبلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ابتک 9 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے پراونشل ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیش گوئیکراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم جولائی کی شام سے مون سون بارشوں کےباقاعدہ آغاز کی پیش گوئی کردی۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق 30 جون سے مون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا معاملہ،حکومتی اور اپوزیشن سینیٹرز نے کئی سوالات اٹھا دیےمذاکرات مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کے سامنے رکھنے کا کیا فائدہ ؟ کیا پارلیمنٹ انگوٹھا چھاپ ہے، ربر اسٹیمپ ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

10 فیصد سپر ٹیکس سے صنعتیں بند ہو جائیں گی اور بیروزگاری بڑھے گی شوکت تریناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین نے کہا کہ 10 فیصد سپر ٹیکس سے صنعتیں بند ہو جائیں گی اور کچھ بند نہیں ہو گا صرف آ پ اپنا منہ بند کر لیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھٹارہ اور ناکارہ گاڑیاں ملنے پر عثمان بزدار کا دوبارہ عدالت سے رجوع01:54 PM, 24 Jun, 2022, علاقائی, پنجاب, لاہور: سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار  بوسیدہ اور کھٹارہ اور ناکارہ گاڑیاں ملنے پر دوبارہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا شرح 2 فیصد سے بڑھ گئی، 1 اور مریض فوتپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 14 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »