امریکی باکسر دورانِ فائٹ دماغ پر چوٹ لگنے سے چل بسا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی باکسر دورانِ فائٹ دماغ پر چوٹ لگنے سے چل بسا ويڈيو لنک: DailyJang

امریکی ریاست شکاگو میں باکسر پیٹرک ڈے فائٹ کے دوران دماغ پر لگنے والی چوٹ کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق شکاگو میں 4 روز قبل پیٹرک ڈے اور چارلس کونویل مدمقابل تھے، سپرویلٹرویٹ کے دسویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہونے والے پیٹرک ڈے کو باکسنگ رنگ سے اسپتال پہنچایا گیا تھا۔ باکسنگ ایونٹ کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ہفتے کی رات کو ہونے والی فائٹ میں باکسر پیٹرک ڈے کو دماغ کی ہڈی میں انجری کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ رواں سال 24 جولائی کو میری لینڈ میں باکسنگ کے ایک مقابلے کے دوران روسی باکسر مکسم داداشیوف دماغ پر چوٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی آئی ٹی سیکٹر سے امیدیں بڑھنے لگیں، امریکی جریدہ فوربزپاکستان کی آئی ٹی سیکٹر سے امیدیں بڑھنے لگیں، امریکی جریدہ فوربز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ جنگ پر یقین نہیں رکھتےwww.24newshd.tv یہ کیا عمران خان شاہی جوڑے کو چھوڑ کا ایران سعودیہ کی ثالثی کر رہا ہے اگر نواز شریف ہوتا تو وہ شاہی جھوڑے کے پاوں دھو دھو کر پیتا مریم اورنگزیب آبدیدہ ہو گئی MaryamNSharif Marriyum_A hinaparvezbutt MaizaHamed
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شام سے امریکی فوجیوں کا انخلا، نتیجہ کیا نکلے گا؟سات روز پہلے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےجب امریکی فوجیوں کو شام سے انخلا کا حکم دیا تو محض ایک ہفتے کے اندر ہی جنگ کا نقشہ بدل گیا۔ بی بی سی کے جیریمی بوئِن کے مطابق امریکیوں کا نکلنا شام، روس اور ایران کی فتح ہے۔ نتیجہ امریکیوں کی تباہی امریکہ امریکہ ہے اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا 😊 انشاءاللہ امریکہ اکدن تباہ ہوگا، جڑ سے ختم ہوگا، یہ ایک مسلمان کی امریکہ کو بددعا ہے🤲🕋
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ جنگ پر یقین نہیں رکھتے، عمران خان - ایکسپریس اردوٹرمپ نے ہمیں ایران اور امریکا کے درمیان سہولت کار کا کردار ادا کرنے کا کہا ہے، وزیر اعظم ٹر مپ کو تمھاری تقریر کے جادو کا پتہ چل گیا تو وہ اٹیم بمب سمندر میں بہا کے تم سے بس تقریر یں سنے گا The dilemma is a sizable no of Americans don't believe President Trump.Moreover he is always unpredictable.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو بجلی کے جھٹکے لگاتی ہے، امریکی اخبار کا انکشافبھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو بجلی کے جھٹکے لگاتی ہے، امریکی اخبار کا انکشاف ARYNewsUrdu Kashmir India افسوس بہت افسوس UN 😷😷 UNHumanRights 😷😷 amnesty 😷😷
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افسوس، ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا نہیں کیا: امریکی اخبارفکر نہ کرو ہینڈسم کر لے گا سعودی عرب اور ایران کا تنازعہ حل کرا، لے ذرا you know President trump sahab policies about muslim people and countries Ye tu imran ka jhot tha ab us ne kashmir ka msla khutum kr ky Ik ney dosra jot bola ki Trump ne is ko assignment de hi k Iran saudi ki masalehat krny ky lea pakistani tax payer ki kharuch pr ye mediator bna hi jb k apny mlk ka bera grk kr ky ye naahil Ik chla saudi Iran ka suleh
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »