شام سے امریکی فوجیوں کا انخلا، نتیجہ کیا نکلے گا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شام میں امریکی فوجیوں کا انخلا، نتیجہ کیا نکلے گا؟

کرد جنگجوؤں کے ساتھ معاہدے کے بعد دمشق نے اپنے فوجیوں کو ترک سرحد کی طرف بڑھنے کا حکم دیا ہےکئی برسوں سے یہ ظاہر تھا کہ شام کی قسمت کا فیصلہ غیرملکی کریں گے، نہ کہ شامی۔ بار باری کی مداخلت نے جنگ میں تیزی اور دوام لائی۔

فوجی سکرو کے ہر پیچ کا مطلب تباہی اور عام لوگوں کی موت ہوتا ہے۔ ان کے مصائب کی ویڈیو دیکھنا ان تمام رہنماؤں پر لازمی ہے جو جنگ اور گولہ باری کے احکامات جاری کرتے ہیں۔ متاثرین کی بے کسی اور بے بسی کی تصاویر کا انٹرنیٹ اور ٹی وی پر تلاش کرنا مشکل نہیں۔امریکی فوجیوں کے بقول ان کے ایک ناختم ہونے والی جنگ سے نکالنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے نے ترکی کو شام میں اپنے فوجی بھیجے کے لیے سبز بتی دکھائی۔

ترک صدر کا شمال مشرقی شام کے ساتھ اپنی سرحد کے دونوں جانب کنٹرول رکھنے کا منصوبہ ہے اور شامی سرحد کے بیس میل اندر تک مقبوضہ خطہ رکھنا چاہتے ہیں۔ اس خطے میں وہ دس لاکھ یا اس سے زیادہ شامی پناہ گزینوں کو رکھنا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن نے مستقبل میں سر ابھارنے والے اس مسئلے پر آنکھیں بندھ کر لیں۔ مستقبل اب آن پہنچا ہے، بلکہ پھٹ پڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دنیا میں جو بھی ڈہشت گردی ہے اس کے پیچھے امریکہ ہے

Just nothing it's a real good decision to just leave the country.

امریکہ اور اسرائیل دونوں ممالک مسلمانوں کو لڑار خوش ہوتا ہے انشاءاللہ جلد ہی یہ دونوں ملک غرقِ ہوں گے

It's better for the region,,,

امریکہ نے باری باری ان تیس سالوں میں مسلمانوں کے طاقتور ملکوں کو کمزور اور تباہ کر دیا- شام ، عراق افغانستان اور ہمارے قبائلی علاقے ہماری طاقت کے مراکز ہوا کرتے تھے- ادھر چین میں اور کشمیر میں بھی مزاحمت سر اٹھا رہی تھی جو بری طرح کچلی گئی- یہی فلپائین، سومالیہ اور سوڈان میں ہوا-

Go go

مسلمان امن چاہتا ھے مگر مسلمان ھی کی اینٹ سے اینٹ بجا رہی ھے مگر کیوں؟

نتیجہ بہت اچھا نکلے گا

امریکہ نکل کر جب پھر سے جہادی مسلمان شام میں اکٹھے ہوں گے تو پھر اس بار ترکی یا مصر والوں سے بمباری کرا کر ماریں گے مسلمانوں کے لئے بہترین پھندا تیار کیا ہے کسی ظالم ملا نے جو امریکہ کے ساتھی ہے 😊

امریکہ امریکہ ہے اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا 😊

انشاءاللہ امریکہ اکدن تباہ ہوگا، جڑ سے ختم ہوگا، یہ ایک مسلمان کی امریکہ کو بددعا ہے🤲🕋

نتیجہ امریکیوں کی تباہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ عباسی کا اپنی زندگی کے اہم ترین فیصلے سے مداحوں کو آگاہ کرنے کا اعلانکراچی(ویب ڈیسک) معروف ڈرامہ ’پیارے افضل‘ سے شوبز کی دنیا میں دھوم مچانے والے حمزہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ کا ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہکابینہ کا ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang my poetry (me to mir shakeelurrehman daily jang) bik jatay thay tum to chand korion p yeh imran hay jo asolon p soda nahi karta
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کا اہم بیان آگیا01:16 PM, 14 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظا ہر کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شام میں ترک فوج کی کارروائی کے خلاف امریکا کا ایکشنشام میں ترک فوج کی کارروائی کے خلاف امریکا کا ایکشن تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے بعد فرانس کا بھی شام سے اپنی فوج نکالنے پرغورامریکا کے بعد فرانس کا بھی شام سے اپنی فوج نکالنے پرغور Syria SyriaCivilWar NorthernSyria Turkey USA France FranceMilitary Withdrawal realDonaldTrump StateDept EmmanuelMacron UN trpresidency RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آم کے’ معجزاتی‘ پتوں سے شوگر کا علاجآم کے’ معجزاتی‘ پتوں سے شوگر کا علاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »