امریکا میں ننھا بچہ سپر اسٹار بن گیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں ننھا بچہ سپر اسٹار بن گیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

فلوریڈا: ملک کی خاطر ناقابل فراموش کردار ادا کرنے والے قومی ہیروز کے لئے ننھا بچہ میدان عمل میں آگیا ہے۔

زیکریا کارلٹیج نے یہ سلسلہ دو ہزار انیس سے شروع کررکھا ہے، اب تک یہ ننھا اسٹار سات سو میل کی مسافت طے کرچکا ہے، اس دوران وہ بیس ہزار ڈالر کی خطیر رقم بھی جمع کرچکا ہے، یہ رقم وہ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت کے طور پر پیش کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں خوف کی علامت قاتل مکھی کا سراغ مل گیاامریکا میں خوف کی علامت قاتل مکھی کا سراغ مل گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ، انخلا کا حکمریاست کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگنے والی آگ کے باعث قریبی آبادی گہرے دھویں کی لپیٹ میں ہیں۔ جس کے بعد لوگوں کو وہاں سے نکالنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں خوف کی علامت قاتل مکھی کا سراغ مل گیاایشیائی ملکوں میں انتہائی خطرناک سمجھے جانے والی سرخ بھڑ کا چھتہ اب امریکا میں بھی تلاش کرلیا ہے، جو باسکٹ بال کے سائز کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ انخلا کا حکمامریکی ریاست کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگنے والی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے، حکام نے متاثرہ علاقے کے لوگوں کو انخلا کے احکامات جاری کردیے۔ جبکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بریگزیٹ کی صورت میں برطانیہ میں مہنگائی کا طوفان آنے کا امکانلندن (مجتبیٰ علی شاہ ) برطانیہ کی یورپ سے علیحدگی کی صورت میں یومیہ استعمال کی  بعض اشیا ،درآمدی اخراجات سے تین گنا سے  زیادہ مہنگی ہو جائیں گی،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں تعلیمی مرکز پر خود کش حملے میں 24 افراد ہلاک - BBC News اردوافغانستان کے حکام کے مطابق سنیچر کو دشت برچی کے علاقے میں واقع تعلیمی مرکز کی عمارت میں پیش آنے والے خودکش حملے میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ Bad news India behind this Very painful 😥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »