امریکا میں خوف کی علامت قاتل مکھی کا سراغ مل گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں خوف کی علامت قاتل مکھی کا سراغ مل گیا US WashingtonState Fly MurderHornetNest Found

ایشیائی ملکوں میں انتہائی خطرناک سمجھے جانے والی سرخ بھڑ کا چھتہ اب امریکا میں بھی تلاش کرلیا ہے، جو باسکٹ بال کے سائز کا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی سائنسدانوں نے سُرخ یا گہری زرد رنگت والی بڑی بِھڑوں کے اس چھتے کو کینیڈین سرحد کے قریب بلین نامی قصبے میں تلاش کیا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ امریکا میں پہلی مرتبہ دس ماہ قبل ایشیائی ہارنیٹ کو دیکھا گیا تھا، حکام نے اس چھتے کی تلاش کے لیے تین ہارنیٹ کے ساتھ ریڈیو ٹریکر باندھ کر انہیں چھوڑا تھا، ہارنیٹ جب اپنے چھتے میں پہنچی تو زرعی ماہرین اس بڑے چھتے کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے۔واشنگٹن کے محکمہ زراعت کے حکام کے مطابق سرخ بھڑ ہارنیٹ کا چھتہ درختوں میں گھرے علاقے میں ہے اور یہ چھتہ ایک درخت کے اندر زمین سے قریب آٹھ فٹ بلند ہے، اس زمین کے مالک نے محکمہ زراعت کو چھتہ ہٹانے کے ساتھ اُسدرخت کو بھی کاٹنے کی اجازت...

امریکا پہنچنے والے ہارنیٹ کے زہریلے ہونے کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ صرف جاپان میں ہر سال اس کے کاٹنے سے تیس سے پچاس افراد کی ہلاکت ہوتی ہے، محققین کا خیال ہے کہ سرخ بھڑوں کی افزائش کا اصل علاقہ جاپان ہے، امریکا میں زرد بھڑوں اور شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے سالانہ بنیاد پر ہونے والی اوسطاً ہلاکتیں باسٹھ ہیں۔ امریکی زرعی حکام اس پر بھی غور کر رہے ہیں کہ ہارنیٹ براعظم ایشیا سے امریکا کیسے پہنچے ہیں، ان کی پہلی مرتبہ نشاندہی دسمبر سن 2019 میں ہوئی تھی۔ یہ دو انچ لمبی ہوتی ہیں اور شہد کی...

واضح رہے کہ ایشیائی ملکوں میں سرخ بھڑ کو انتہائی خطرناک خیال کیا جاتا ہے، یہ بہت ہی زہریلی ہوتی ہیں، سرخ بھڑ کو اردو میں زنبور بھی کہا جاتا ہے۔ اس اڑنے والے خطرناک کیڑے کو انگریزی میں ہارنیٹ کہتے ہیں لیکن اس کے زہریلے ہونے کی وجہ سے اسے عام طور پر ‘مرڈر ہارنیٹ‘ یعنی قاتل زنبور بھی کہا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا کے کیسز میں اضافہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ، انخلا کا حکمریاست کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگنے والی آگ کے باعث قریبی آبادی گہرے دھویں کی لپیٹ میں ہیں۔ جس کے بعد لوگوں کو وہاں سے نکالنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں خوف کی علامت قاتل مکھی کا سراغ مل گیاامریکا میں خوف کی علامت قاتل مکھی کا سراغ مل گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا ایس-400 میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، امریکا دھمکیوں پر اتر آیا - ایکسپریس اردوترکی نے امریکی مخالفت کے باوجود روس سے خریدے گئے دنیا کے جدید ترین میزائل سسٹم کا گزشتہ روز پہلا تجربہ کیا تھا American can not see any one else with latest destructive weapons Why I feel Egypt Hussain mubarak story as his two imposter sons jamal mubarak & ala mubarak as to nawaz shareif & his two sons ماشاءاللہ ایک اور مسلم ملک نے کامیاب تجربے کیا جس سے ❤️ کو خوشی ہوئی اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک کو ہر طرح کی تباہی سے بچاۓ اندورنی اور بیرونی خطرات سے محفوظ رکھے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل ہو گیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ - ایکسپریس اردوابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، پولیس ذرائع Ya allah reham سوال یہ ہے کہ پاک فوج 72 سال سے کشمیر کا راگ الاپ رہی ہے اور اب جب مودی کی حکومت وہاں کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے تو کیا وجہ ہے ک پاک فوج کشمیر کو آزاد کروانے کے بجائےپاکستان میں سیاست کھیل رہی ہے اورپلاٹ اور زمینوں پر قبضے کر رہی ؟ کیا پاک فوج کو انڈین آرمی سےڈر لگتا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »