امریکی ڈالر کا نیا ریکارڈ، بلندترین سطح پر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ڈالر کا نیا ریکارڈ، بلندترین سطح پر ARYNewsUrdu

جمعرات کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر ‏تاریخ میں پہلی بار 180 روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔ ‏

ایکسچینج کمپنیز ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 180.30 روپے کا ہو گیاجب ‏کہ یورو 1.10 روپے مہنگا ہو کر202.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ ‏ برطانوی پاونڈ 237 روپے پر برقرار رہا، امارتی درہم 5 پیسے مہنگا ہوکر 49.90 روپے کا ہوگیا جب کہ ‏سعودی ریال 10 پیسے مہنگا ہوکر 47.55 روپے کا ہوگیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے ڈالر کو مستحکم کرنے کیلئے سعودی عرب سے تین بلین ڈالر ‏لے کر اسٹیٹ بینک میں جمع کئے تھے مگر اس کا انٹر بینک مارکیٹ پر کوئی آثر نہیں پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں طالبہ کی خودکشی

میں یہ ثابت کرنے کے لیے کئی دنوں پیچھے جا سکتا ہوں کہ اس شخص کے ظاہر ہونے سے پہلے نمودار ہونے والی تمام چھوٹی چھوٹی نشانیاں پوری ہو چکی ہیں اور اب اس شخص کے ظہور کا وقت آگیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیا کوروناوائرس 'اومیکرون' ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں، امریکی ڈاکٹر فوسی - ایکسپریس اردوکچھ مطالعوں سے اومیکرون کی شدت اور بھی کم دکھائی دیتی ہے، ڈاکٹر فوسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک سو بیس بیلین ڈالر کی امداد پاکستان نے امریکی دعوت ٹھکرا دی11:48 AM, 9 Dec, 2021, پاکستان, لاہور : چین پاکستان کو اگلے چند ہفتے تک 120 بلین ڈالر کی امداد دے گا ، یہ امداد پاکستان میں سرمایہ کاری کی شکل میں دی جائے گی تھوڑا کم ہو جاو.مقبول صحب🤔🤔🤔 اوریا مقبول جان کی گپیں کب کہا کیسے کیوں کس نے؟ یا جسطرح اڈے مانگے بھی نہیں تھے اور Absolutely Not کی شو کی طرح یہ امداد بھی اس مانگے کی ایک قسم ہے۔ پھر بھی مان لیا ٹھکرا دیے تو کیا ہم خود کفیل ہے یا ہمیں اس کی ضرورت نہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان; 177 روپے 35 پیسے کا ہو گیاڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر 177 روپے 35 پیسے کا ہو گیا ۔پاکستانی کرنسی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگاہو کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی خاتون کو کیل چبھنے پر شاپنگ مال پر ڈیڑھ ارب روپے کا ہرجانہامریکی خاتون کو کیل چبھنے پر شاپنگ مال پر ڈیڑھ ارب روپے کا ہرجانہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی تحقیقاتی ادارے نے اپنی ہی فوج کا پول کھول دیا11:51 PM, 7 Dec, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی,  واشنگٹن:امریکی تحقیقاتی ادارے نے اپنی ہی فوج کا پول کھولتے ہوئے کہا کہ امریکی شہریوں کا فوج پر اعتماد کم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روہنگیا مخالف تشدد کو ہوا دینے کا الزام،فیس بک کو 150 ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹسان فیس بک والوں کی اصل شکل بہت بد ہے۔ OnlyJutt47 Very good. Facebook is a biased app . It’s against Muslims. Always support Indians
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »