امریکی قومی سلامتی کے مشیرکورونا کا شکار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیک سلیون ایک ہفتہ قبل امریکی صدر جوبائیڈن کے ہمراہ 7 ترقی یافتہ معیشتوں کے اجلاس میں شریک تھے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیرکے ترجمان کا کہناہےکہ تاہم اس دوران جیک سلیون کا بائیڈن سے کوئی قریبی رابطہ نہیں رہا اور نہ ہی اس دوران ان میں کوئی علامت ظاہر ہوئی تھی ۔ترجمان کے مطابق یہ جیک سلیون کا پہلا کورونا انفیکشن ہے۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سلیون نے گزشتہ روز سینیگال کی وزیر خارجہ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی تھی جب کہ اس سے قبل انھوں نے لکسمبرگ میں چین کے اعلیٰ سفارت کار سے ساڑھے 4 گھنٹے ذاتی طور پر بھی ملاقات کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری02:37 PM, 17 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے معاوضے میں 30 فیصد تک اضافے کا امکان‏وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کی الگ ،الگ کیٹیگریز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کے یورپی یونین کے رکن بننے کے عمل میں پیشرفتیورپین کمیشن نے یوکرین کو یورپی یونین کے امیدوار کی حیثیت دینے کی سفارش کی ہے جو مکمل رکنیت کے حصول کا پہلا قدم ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کاون ہاتھی کی رہائی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی گونج امریکی عدالت میںجانوروں کے حقوق سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کی عالمی سطح پر پذیرائی کی جارہی ہے۔ امریکہ وہ پھوپھو جس کو دوسرے کے گھروں کا سکون پسند نہیں ھے یہ نیوٹرل ھوتے ھیں ہماری عدالتوں کے کئی ایسے 'فیصلے' ہیں جن کی 'گونج' نہیں ہوتی - اس معاملے میں'بین الاقوامی' (نصرانی) میڈیا سیلیکٹو ہے!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست الاباما کے چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاکغیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ایک حملہ آور چرچ میں داخل ہوا اور فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں دوافراد  ہلاک جبکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سازش کے جھوٹ کا جوابنیشنل سیکورٹی ایڈوائزر نے کمیٹی کو بیرونی ملک کے پاکستانی سفیر کے ساتھ متعلقہ ملک میں میٹنگ کے دوران باقاعدہ گفتگو کے بارے میں بریف کیا، جو سفیرنے دفتر خارجہ کو بھیجا تھا۔ Ulty late jao ImranKhanPTI ki character assassination nhe kar sakty ap log aur jhoot k paon nhe hoty یہ سلیم لفافی گانڈو ھے تم جیو والے بھی گانڈو اور امریکہ کے دلال ہو۔تمہارے ٹیوٹرھنڈل کو رپورٹ ماریں گے ھم اگر مسلیڈینگ بند نہ کیا تو۔۔۔ تم بھی حرام خور جھوٹے مکار چینل والے اور تم لوگوں نے سلیم صافی جیسے جھوٹے صحافی بھی رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔ ضرورت ہے تو صرف جوتوں کی ۔۔۔جس دن عوام کے ہتھے چڑھ گیا ۔۔۔۔ پھر پاکستان میں چھپنے کو جگہ نہیں ملے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »