امریکہ شمالی کوریاکی جانب سے ایٹمی پروگرام ترک کرنےکےمعاملےپرمعاہدےکیلئےٹھوس اقدامات پرآمادہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ نے شمالی کوریا کی جانب سے اس کاایٹمی پروگرام ترک کرنے کے معاملے پر معاہدے کے

لئے ٹھوس اقدامات کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اظہارخیال کرتے ہوئے امریکی نمائندہ کیلی کرافٹ نے کہاعالمی برادری میں شکوک وشبہات بڑھ رہے ہیں کہ شمالی کوریا

طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کے تجربات پھرشروع کرسکتاہے۔انہوں نے کہاکہ امریکہ اس سلسلے میں ایک ایسے متوازن معاہدے کی ضرورت سے بخوبی آگاہ ہے جس کے ذریعے تمام فریقوں کے خدشات دورکئے جاسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے شمالی کوریا کو ممکنہ میزائل تجربے کے نتائج بارے خبردار کر دیاامریکہ نے شمالی کوریا کو ممکنہ میزائل تجربے کے نتائج بارے خبردار کر دیا US NorthKorea Warned Consequence MissileTest UN UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے شمالی کوریا کو ممکنہ میزائل تجربے کے نتائج بارے خبردار کر دیاامریکہ نے شمالی کوریا کو ممکنہ میزائل تجربے کے نتائج بارے خبردار کر دیا Read News NorthKorea Missile
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے نافذ ہونے کی توقعجاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے نافذ ہونے کی توقع Read News Japan USA Agreement
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے نافذ ہونے کی توقعجاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے نافذ ہونے کی توقع Japan US NewTradeDeal 1stJanuary Expected DonaldTrump ShinzoAbe realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے متعدد یورپی شہریوں پر بھی پابندیاں عائد کردیںامریکہ نے متعدد یورپی شہریوں پر بھی پابندیاں عائد کردیں US ImposedSanctions EuropeanCitizens ForeignAssetsControl
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ:فائرنگ کے واقعے میں 6 افرادہلاکامریکہ:فائرنگ کے واقعے میں 6 افرادہلاک Read News StateDept Killed Injured Firing
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »