امریکہ میں کورونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ تیز، مریضوں کی تعداد 3 لاکھ کے قریب پہنچ گئی، ہلاکتیں کتنی ہوچکی ہیں؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے نئے مرکز امریکہ میں اس وبا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے اور اس نے دنیا کے سب سے طاقتور ملک کے

امریکہ کی جوہن ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار 458 ہوگئی ہے۔یہاں اب تک 7159 لوگ کورونا کی وبا کے باعث اپنی زندگی سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا سے صحتیابی کی شرح انتہائی کم ہے اور اب تک صرف 9897 لوگ ہی اس وبا سے جان چھڑا پائے ہیں۔امریکہ کا شہر نیو یارک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں اب تک 1867 لوگ اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ ریاست نیویارک میں 619 لوگوں نے کورونا کے باعث اپنی جانیں گنوائی...

دوسری جانب نیو یارک ٹائمز کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ریاست نیو یارک میں کورونا وائرس کے اب تک ایک لاکھ 2 ہزار 870 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ یہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2935 ہوگئی ہے۔ نیو یارک ٹائمز کی جانب سے بتائی گئی ہلاکتوں کی تعداد جوہن ہوپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار سے 449 اموات زیادہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کی لوگوں سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں امداد دینے کی درخواست - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں اپنی حیثیت کے مطابق عطیات جمع کرائیں، ماہرہ خان Ye de dyy na haram ka paisa bhtt kama rhii hh or bakii pora Pakistan or khas karachi kii awam kr rhii hh hr ksii kii madad میں نے بھی کی ہے ، اور ڈیم فنڈ میں بھی کیا تھا ، ووٹ بھی دیا تھا ،... تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر آزاد کشمیر کی مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قوانین کے نفاذ کی مذمتصدر آزاد کشمیر کی مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قوانین کے نفاذ کی مذمت Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »