امریکہ نے غیر ملکی مسافروں پر پابندی ختم کردی 8 نومبر سے کون لوگ امریکہ جاسکیں گے؟ کیا چینی ویکسین قابلِ قبول ہوگی؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ نے غیر ملکی مسافروں پر پابندی ختم کردی، 8 نومبر سے کون لوگ امریکہ جاسکیں گے؟ کیا چینی ویکسین قابلِ قبول ہوگی؟

Oct 15, 2021 | 19:12:PMواشنگٹن امریکہ نے 8 نومبر سے غیر ملکی مسافروں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔

وائٹ ہاؤس کے اسسٹنٹ پریس سیکریٹری کیون منوز کا کہنا ہے کہ 8 نومبر سے وہ مسافر امریکہ آسکیں گے جنہوں نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا رکھی ہیں۔ ان مسافروں کو 72 گھنٹے پہلے کرائے گئے منفی کورونا ٹیسٹ کا سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا۔ امریکہ آنے والے مسافروں کیلئے ضروری ہے کہ انہوں نے امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن یا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے منظور شدہ ویکسین لگوائی ہو۔

صادق آباد میں نو افراد کا قتل، مرکزی ملز م کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، قتل کی وجوہات بیان کرتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کردئیے امریکہ کے اس اعلان کے بعد امریکی کمپنیوں کی بنائی ہوئی فائزر، موڈرنا، برطانیہ کی ایسٹرا زینیکا اور چین کی سائنو ویک اور سائنو فام ویکسین لگوانے والے مسافر ملک میں داخلے کے اہل ہوں گے۔ خیال رہے کہ امریکہ نے غیر ملکی مسافروں کا داخلہ مارچ 2020 میں بند کیا تھا۔

The US’ new travel policy that requires vaccination for foreign national travelers to the United States will begin on Nov 8. This announcement and date applies to both international air travel and land travel. This policy is guided by public health, stringent, and consistent.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کو داخلے کی اجازت دے دیکورونا وائرس کے گرتے ہوئے کیسز کے تناظر میں بھارتی حکومت نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے ملک کے دروازے کھول دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کو داخلے کی اجازت دے دیکورونا وائرس کے گرتے ہوئے کیسز کے تناظر میں بھارتی حکومت نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے ملک کے دروازے کھول دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2023میں غیر ملکی ٹیمیں اکٹھی ہو کر پاکستان آئیں گیاہم ترین کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی مل گئیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی کرکٹ مداحوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ، 2023میں ہونے والے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کرے گا ۔ میڈ یا رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہسونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ 👈 SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کروز شپ منشیات کیس: آریان خان پر منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کا الزامنارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی تیسری درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے ان پر منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر پیوٹن کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u ماسکو میں انرجی کانفرنس کے دوران صدر پوٹن نے انٹرویو میں کہا کہ امریکا ڈالر کو خود تباہ کررہا ہے۔ امریکا اسی شاخ کو کاٹ رہا ہے جس پر خود بیٹھا ہے۔ امریکا قرضے پر قرضے حاصل کر رہا ہے۔ امریکی تاریخ میں کبھی اتنی مہنگائی نہیں رہی جتنی امریکا میں آج ہے۔ It would change the global economy dynamics
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »