مسجدالحرام کو مکمل طور پر کھول دیا گیا، نمازیوں میں فاصلہ بھی ختم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

مسجدالحرام کو مکمل طور پر کھول دیا گیا، نمازیوں میں فاصلہ بھی ختم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

عرب میڈیا کے مطابق مسجدالحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل ‏کھولنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مکمل ویکسی نیٹڈافراد ‏حرمین شریفین میں داخل ہوسکتےہیں۔

حرمین شریفین میں ماسک اور عمرہ ٹریکنگ ایپ کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ خدمت پر مامور کارکنوں اور ‏‏زائرین کو ہر وقت چہرے پر ماسک پہننا ہو گا۔ عبادات کےدوران سماجی فاصلہ رکھنےکی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے۔ پہلےمسجدالحرام میں مخصوص تعداد ‏میں نمازیوں کو آنےکی اجازت تھی۔ شہری اب آزادی کےساتھ پبلک مقامات پرجاسکیں گے۔ عوامی مقامات، ہوٹلز اور ریستورانوں میں کورونا پابندیاں ‏ختم کر دی گئی ہیں۔ پابندیاں کوروناویکسی نیشن کی کامیاب مہم کےبعدختم کی گئیں۔

احتیاطی تدابیر کے ساتھ شادیوں اور دیگر سماجی تقریبات میں شرکاء کی کسی بھی تعداد کی اجازت ہو گی تاہم ‏‏لازمی ہے کہ وبا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah

Shukar hai Allah ka 😊

allah ka shukar ha

سبحانہ الله

شکر الحمدو للہ

ماشاء الله ♥

Masha Allah

Ya ALLAH PAK ap ka Sukriya 💕💕💕

ALLAH pak ka sukhr hai

Alhamdulillah 😍😍😍😘😘😘🌹🌹🌹❤❤❤❤🙂🙂🙂🙂🙂🙂

Good

♥️♥️♥️ALLMIGHTYALLAH

Masha allah

Ma sah Allah

الحمداللہ

Shukr Alhamdulillah bht a6a km kiya eno ny bht Masha Allah

AlHamd u Lillah

TakeBackPakStudentsToChina

TakeBackPakStudentsToChina

Mashallah ronaqay wapis lot aai subhanallah

Masha Allah

Shokar a Allah Pak ke

مسلمان کا ایمان ہے کہ حرمین میں کرونا داخل نہیں ہوسکتا اگر ان کو سمجھ دیر سے آئی ہے تو اچھی بات ہے اب تو عمرہ ویزا کا اجرا پہلے کی طرح ہو جانا چاہئے

اللہ اکبر

Alhamdulillah

Masha Allah❤

Ameen

MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH

ماشاءاللہ

ماشاء اللہ جی زبردست

Ya Allah shukar allhamdulillah

Allah Pak ka shukar ha.

شڪرالحمد الله

Mashallah

Allahamdolillah

Sukar ha allha pak ka

Alhamodllilah

Alhamdullilah

MashAllah subhanAllah 🤗❤

Shukr Alhamdolillah

Allhmdullah

MashaAllah 🤲

الحَمْدُ ِلله

KSA Govt was planning to replace tourists through Casinos, Cinemas and other 'Western' activities. For certain obvious reasons this didn't happen so they decided to open Umrah and Hajj to restore their tourism revenues. May Allah guide us All and save us from slavery of West

Good

MashAllah congratulations

Mashallah ❤️ Suban allah ❤️❤️❤️

Alhumdulillah

Mashallah

Masha Allah

Mashallah

SubhanAllah

Shuker Alhamdullilah❤️🤍

ALHUMDULILLAH

Ma Sha Allah

ماشاءاللہ ماشاءاللہ

الحمد للہ

شکر الحمد اللہ رب العالمین۔

'Aishah (RA) said: The Messenger of Allah (ﷺ) liked comprehensive supplication and abandoned other kinds. (Dawud)

MashaAllah

ماشااللہ الحمدللہ سبحان اللہ

Mashallah

cdCMtfBKztmJzm5 SUBHANALLAH MASHALLAH

Mashalla

الحمد للہ

الحمد اللہ

سبحان اللہ

SubhanAllah

MashAllah SubhanAllah 😍😍😍

سبحان اللہ اللہ اکبر لبئک اللہ کریم لبئک

Shuker ul ham do lilah

Sare tarefain ALLAH k liya hn

SubhanaAllah

Allah Ka shukar h

Mashaallah

The greatest news for us ❤ May almighty Allah bless on us forever. Ameen sum ameen

❤️

الحمدُللہ الحمدُللہ الحمدُللہ الحمدُللہ الحمدُللہ 🙏🙏🙏🙏🙏❤️❤️❤️❤️❤️❤️

MashaAllah

سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Amazing news Alhumdulillah

MashaAllah

MashAllah, Alhamdulilah ❤️❤️🙏🏻

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرچ کے کاشتکاروں کو مرچوں کی چنائی بروقت مکمل کرنے کی ہدایتمحکمہ زراعت نے مرچ کے کاشتکاروں کو مرچوں کی چنائی بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ مقررہ وقت پر چنائی نہ کرنے کے عمل سے فصل کو نقصان پہنچنے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا اعلانSaudi Arabia decides to open Masjid al-Haram to worshipers
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور غیرملکی طیارے کو رن وے سے ہٹانے کا آپریشن مکمللاہور ائیر پورٹ سے غیر ملکی کارگو طیارے کو رن وے سے ہٹا نے کا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے،یاد رہے رن وے کلئیر ہونے پر لاہور ائیر پورٹ پروازوں کے لئے کھول دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیوی کو سانپ سے ڈسوا کر قتل کرنیوالے شوہر کو عمر قید کی سزا - ایکسپریس اردوسورج نے بیوی کو 2 بار سانپ سے ڈسوایا، پہلی بار سانپ کے کاٹنے پر خاتون صحتیاب ہوگئی تاہم دوسری بار جاںبر نہ ہوسکی Far behind the latest news.... boht acha hua isky sath bulky umar qaid kiu isko to phansi Deni chahiye taky zamanat na ho saky
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لوگوں کو دل کی آنکھوں سے دیکھیں‘ صبا قمر کا کیپشن ثروت گیلانی کو بھا گیامعروف اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔صبا قمر نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویمپائر : بچوں کو قتل کرکے خون پینے والے درندے کو علاقہ مکینوں نے مار ڈالا -دس کمسن بچوں کو قتل کرکے ان کا خون پینے کے الزام میں سزا یافتہ قیدی جیل سے فرار ہوگیا، جس کے بعد ڈیوٹی پر موجود تین پولیس افسران کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »