امریکہ یوکرین کیلئے خاطر خواہ مدد فراہم نہیں کر رہا پیو سروے رپورٹ میں 42 فیصد امریکیوں کا خیال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ یوکرین کیلئے خاطر خواہ مدد فراہم نہیں کر رہا، پیو سروے رپورٹ میں 42 فیصد امریکیوں کا خیال

بدھ کو جاری پیو سروے رپورٹ میں 47 فیصد امریکیوں کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کے یوکرین پر روسی حملے سے درست طور نمٹنے کے حق میں منظوری دی، جب کہ 39 فیصد نے اسے نامنظور کیا. اور 13٪فیصد کا کہنا ہے کہ وہ یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے. اس بات پر دونوں امریکی سیاسی پارٹیاں متفق ہیں اور روسی حملے کو امریکی مفادات کے لیے ایک"بڑا خطرہ" قرار دیتی ہیں.

واضح رہے کہ یہ سروے 7 سے 13 مارچ کے دوران کیا گیا، اس میں کل 10,441 افراد نے اپنی رائے کا اظہار کیا جس میں غلطی کا مارجن 1.5 فیصد رکھا گیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس یوکرین تنازع کے اثرات امریکہ اپنے محفوظ ذخائر سے تیل نکال کر فروخت کرنے لگانیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس اور یوکرین کے تنازع کے اثرات پوری دنیا کے ساتھ سپر پاور امریکہ پر بھی پڑنے لگے ، امریکہ نے  اپنے محفوظ ذخائر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ میں ہالی وڈ اداکار کے شامل ہونیکی خبریں جعلی قرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فوکس نیوز کا کیمرہ مین یوکرین جنگ کی کوریج کرتے ہلاک ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر پوتن باعزت طریقے سے یوکرین جنگ سے کیسے نکل سکتے ہیں؟ - BBC News اردولڑائی تین ہفتوں سے جاری ہے اور موجودہ حالات میں کسی کو اس بات پر شک نہیں ہونا چاہیے کہ جنگ کا اصل فاتح کون ہو گا۔ صدر پوتن کی توجہ اس بات پر ہے کہ وہ کسی طرح اپنی فتح کا اعلان کر دیں، انھیں اس بات سے فرق نہیں پڑے گا اگر ان کی پوری انتظامیہ یہ سمجھتی ہو کہ روس نے بلاضرورت یوکرین میں مداخلت کی۔ اسی طرح جسطرح افغانستان سے نیٹو افواج بے عزت ھو کر نکلی ہیں 😀 یوکرائن پر ایٹمی بم گرا کر۔ UKRAINE is having theirs STUPID President, He knew about this face he can not WIN WAR against World One of the Military Superpower like RUSSIA. He could solve it by negotiation. ONLY SOLUTION Ukraine President Zelensky MUST RESIGN AND War will automatically be stopped! Naeem Rajp
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین، روس جنگ: یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات - BBC Urduروس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘ Very good 👍 Ukrainian war should stop immediately, lots of people getting hurt.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین پر جنگ کے فٹبال جیسے پسندیدہ کھیل پر بھی اثرات جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »