امریکی،آسٹریلوی پروفیسرز کی رہائی کیلئے 3 طالبان رہنماؤں کو رہا کردیا،افغان صدر - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حقانی نیٹ ورک کے جن تین رہنماؤں کو رہا کیا گیا ان میں انس حقانی، حاجی مالی خان اور حافظ راشد شامل ہیں، اشرف غنی Afghanistan Taliban DawnNews

افغان عوام کے مفاد میں طالبان رہنماؤں کی 'مشروط رہائی' کا فیصلہ بہت مشکل تھا، افغان صدر — فائل فوٹو / اے ایف پی

امریکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق اشرف غنی نے ٹی وی پر براہ راست نشر کیے گئے پیغام میں بتایا کہ افغان عوام کے مفاد میں طالبان رہنماؤں کی 'مشروط رہائی' کا فیصلہ ان کے لیے بہت مشکل تھا۔ طالبان یا حقانی نیٹ ورک کی جانب سے تمام معاملے کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا اور نہ ہی انہوں نے اغوا کیے گئے پروفیسرز کو آزاد کرنے کا کوئی اشارہ یا وقت دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 'انسانیت کے احترام کے اظہار کے لیے افغان حکومت اور قوم نے ان تین طالبان رہنماؤں کو مشروط طور پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں ہمارے بین الاقوامی پارٹنرز کے قریبی تعاون سے دیگر ممالک سے گرفتار کیا گیا تھا۔'خیال رہے کہ طالبان طویل عرصے سے حقانی نیٹ ورک کے سربراہ اور طالبان کے نائب سربراہ سراج الدین حقانی کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی فضائیہ کی غلطی سے افغان فوجیوں پر بمباری، 4 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوضلع لوگر میں امریکی فوج کی گاڑی کو بارودی سرنگ دھماکے سے اُڑادیا گیا تھا جس پر امریکی فضائیہ نے کارروائی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

والد کی قبر ٹیکسلا میں ہے، ڈی پورٹ نہ کیا جائے، امریکی خاتونوالد کی قبر ٹیکسلا میں ہے، ڈی پورٹ نہ کیا جائے، امریکی خاتون ElderlyAmericanWoman IslamabadAirport Deport MurrayMaude Manchester pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

والد کی قبر ٹیکسلا میں ہے، ڈی پورٹ نہ کیا جائے: امریکی خاتونپاکستان میں غیر قانونی طور پر 12 سال گزارنے والی امریکی معمر خاتون نے کہا ہے کہ ان کے والد کی قبر ٹیکسلا میں ہے، ڈی پورٹ نہ کیا جائے۔ جیسے دفن ہونے کیلئے پہلے مرنا ضروری ہے، اسی طرح کسی مُلک میں آنے سے پہلے ویزہ لینا ضروری ہے۔یہ پٹواریوں کا پاکستان اب نہیں رہا ۔😌 میرے دادا کی قبر بھی امریکہ میں ہے کتنے ہی حرامی افغان پاکستان میں سالہاسال سے ناجائز رہ رہے، اس معمر خاتون کے پاکستان میں رکنے سے کون سی قیامت آ رہی۔ قانون تو ویسے نہیں ہمارے ملک میں۔ ایک اس بیچاری کیلئے قانون کیوں اتنا حرکت میں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انس حقانی سمیت دو سینئر طالبان رہنماؤں کی رہائیکابل: افغان حکام نے دو غیرملکی مغوی پروفیسروں کے بدلے انس حقانی سمیت دو سینئر ترین طالبان رہنماؤں کا رہا کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کا امریکی و آسٹریلوی شہریوں کے بدلے 3 طالبان کمانڈرز رہا کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی رہائی،10ہزار بیمار قیدیوں کی رہائی کیلئے درخواست
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »