افغانستان کا امریکی و آسٹریلوی شہریوں کے بدلے 3 طالبان کمانڈرز رہا کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: افغانستان نے امریکی اور آسٹریلوی شہری کی رہائی کے بدلے تین سینئر طالبان کمانڈرز کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا۔ کابل میں امریکی یونیورسٹی کے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسر کو 2016 میں اغوا کیا گیا ت

ھا، دونوں کی رہائی کے لیے افغان حکومت اور طالبان میں معاہدہ ہو گیا۔

افغان صدر اشرف غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ دونوں غیرملکی پروفیسروں کی رہائی کےبدلے تین طالبان رہنماؤں کو رہا کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمن اور منال کا اپنے ملبوسات کا برینڈ متعارف کرانے کا اعلان - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایمن اور منال کا اپنے ملبوسات کا برینڈ متعارف کرانے کا اعلان - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 250 رنز کا ہدف دیدیالکھنو (ڈیلی پاکستان آن لائن) تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھیلنے کا شوقین امریکی چمپینزی ماہر سکیٹ بورڈر بن گیایہ دنیا نیوز والوں کو امریکی چمپینزی کی پڑی ہے یہاں پاکستان میں پاکستانی چمپینزی کی پلیٹلٹس ختم ہو رہی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان: انس حقانی سمیت دو کمانڈروں کو رہا کرنے کا فیصلہاس معاہدے کے تحت حقانی نیٹ ورک کے اہم کمانڈرز انس حقانی اور دو دیگر سینیئر کمانڈر رہا ہوں گے۔ مبصرین کے مطابق قیدیوں کے تبادلے سے افغان امن مذاکرات میں پیش رفت ہو سکتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »