امریکا نے راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے راؤ انوار پر پابندی عائد کردی راؤ انوار نے 190 پولیس مقابلوں میں 400 افراد کو قتل کیا، امریکا راؤ انوار نے بھتہ خوری، لینڈ مافیا، منشیات اور قتل و غارت گری کا نیٹ ورک بھی بنا رکھا تھا، امریکا

امریکا نے پاکستان میں درجنوں مشکوک پولیس مقابلوں کے مرکزی کردار

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد کی ضبطگی اور لین دین پر مکمل پابندی عائد کردی۔ راؤ انوار کے ساتھ ہی برما، لیبیا، سلواکیہ، کانگو، جنوبی سوڈان اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے جن کی کل تعداد 18 ہے، ان تمام افراد کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے ان پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات میں راؤ انوار کو انوار خان لکھتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس نے 190 پولیس مقابلوں میں 400 افراد کو قتل کیا ہے جن میں نقیب اللہ محسود بھی شامل ہیں۔ محکمہ خزانہ نے مزید کہا ہے کہ ’انوار نے سیاسی اور جرائم پیشہ افراد کے ساتھ مل کر بھتہ خوری، زمین پر قبضے، منشیات اور قتل و غارت گری کا نیٹ ورک بھی بنا رکھا تھا، اس بنا پر وہ بالواسطہ یا بلاواسطہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی میں ملوث ہے‘ ۔محکمہ خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا انسانی حقوق کی پاس داری کرتے ہوئے کسی بھی فرد کو لین دین کی اجازت نہیں دیتا، بلیک لسٹ میں شامل افراد کی امریکا میں بالواسطہ یا بلاواسطہ اثاثوں، جائیداد یا کسی جائیداد میں 50 فیصد سے زائد حصے کی صورت میں انہیں مکمل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی قانون کب جاگے گا

UD is going to interfere in president Zardari's issues.

Ye kutty ka bacha abi tk zinda Hai Hai lanat Hai hamari govt pa

Aaamrika zindabad

حکمران وقت کی خاموشی اور امریکہ نے دہشت گرد ڈکلیئر کیا

Good

زرداری کا بہادر بچہ۔قاتل مگر عدالت کو ثبوت ہی نہیں ملتے

if he was really a culprit then WHY our judicial system allowed him go ?

HaleemAdil and you need Rao Anwar to deal with sindh govt?

Jo bhi ho lakin hamare pakistan ke mammlat men America kon hota he bolne wala.....?

America is ko samjh gaya na smjhi to hmari adliya aur hukumat nhi smjhi... Wrna is pe to pakistan mai rehny pe bhi pabandi laga deni chahye thi

راؤ انور کے استاد زرداری کو امریکہ نے صدر لگوایا. امریکہ بھی آخری حد کا کنجر ہے

YAHAN YEH AZAD HE KION K HATH HE PEECHE BHAI KAYI GHAR UJHARE HEN IS NE AFSOS PAK K QANOON PE

نہیں جی وہ تو معصوم ھے. اگر معصوم نہ ہوتے تو ریاست مدینہ میں کیا ایسے لوگ سزا سے بچ سکتے ہیں.

جو پاکستان میں بیٹھے ہیں وہ کچھ نہیں کرسکتے اور امریکہ نے اتنا دور سے کیسا کیا سوچوں سمجھوں

Government will take up this issue in UN :)

400 نہیں 444 لوگوں کا قاتل لیکن بے میڈیا بوٹ چاٹ تم کب کہونگے کہ راوانور انسانیت کی قاتل ہیں اور ریاستی ادارے فوج اور اسٹیبلشمنٹ ان کو پناہ دی ہیں

کاش یہ ہمارے اداروں کو بھی پتہ لگ جائے

Ye hai insaf

Or yhan hmri media ne usy hero bna k pesh kia..

اے آستریلیا چلا جاے گا۔ بوجے وچ ڈالر ہونے ضروری نیں

Laanat ho is pe

Wo kon ca law ha jo America ko bataye k millions of people are killed under so called war against terriorism.

ان کو بھی پتہ لگ گیا ہے کہ یہ قاتل ہے لیکن ہماری عدالتوں کو کب پتہ چلے گا

اور پاکستان نے ؟؟؟

So what about Israel in Palestine, India in Kashmir?

امریکہ کو پتہ ہے اور سندھ حکومت کو نہیں پتہ راوانوار کے باراے میں۔ امریکہ یہ بھی بتا دے کہ یہ کس گروہ کے لئے کام کرتا رہا، حکومت تو ویسے بھی نہیں بتا یئگی۔ ویسے یہ پابندیاں حکومت پر ہونی چاہئے تھی تاکہ آیندہ ایسے لوگوں کے پشت پناہی نہ کرے۔

امریکہ نے اس کے امریکہ داخل ہونے پر پابندی لگائی ہے اور بھی کہی ملکوں کے لوگ اس میں شامل ہے

Choty dimagh waly ka bahadar bachaa

Bahar logo ko pata hain k qatel liken humre adale k leay sabot na kafee hain shame on over judges and judiciary system

امریکہ کیسے پاکستان کی ایجنسیوں کے افسر پر پابندی لگاسکتاہے؟

افسوس کہ امریکہ بھی راؤ انور کی حقیقت جان گیا مگر ہمارا قانون آج بھی اندھا ہے😥

Americans ko pta hai par afsos sad afsos hamari adalt or hakomat ko nai pta is chowk me phanssi deni chaey

Pabandi to hm ny b bry logo py lgai hain .. he must be hanged.. koi aik ibrat bny to baki log b insano wali hrkten kren

زرداری کا بہادر بچہ ہے

Wa ry pakistan wa

راو انوار پاکستانی شہری ہے یا امریکی؟؟؟؟

مگر یہ بات ہماری عدلیہ کو نظر نہیں آئی. Pakistan Shame on our Judiciary, Establishment and the government which includes past and present.

وہ کون سا قانون ہے جس کے تحت امریکہ کسی پاکستانی شھر یپر پابندیان لگاتا ہے یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہےجس مین کسی دوسرے ملک کی دخل اندازیاسکے اقتدار اعلی پر حملہ ہے زیادہ سے زیادہ وہ یہ کرسکتاہے کہ وہ اگر ایسا جانتا ہے تو اسے ڈیپورٹ کردے پاکستانی حکومت کا رد عمل انا چاہے!

افسوس اس بات پہ ہے کہ امریکہ کو پتا ہے مگر سندھ ہائی کورٹ اندھی ہے ۔

یہ کیا امریکہ بھاگ رہا تھا؟

Isn’t he the hired killer who was on payroll of Zardari and under the umbrella of our great Sind Police as an designated Officer. 🐷

Very good work

Anjam ye hi hoga

گولی مار کر ہلاک کر دیا جائے راو انوار کو

لیکن ریاست مدینہ میں اسکو گولڈ میڈل سے نوازا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے سابق پولیس افسر راؤ انوار کے داخلے پر پابندی لگا دیواشنگٹن: (دنیا نیوز) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکا نے سندھ پولیس کے سابق افسر راؤ انوار کے داخلے پر پابندی لگا دی۔ he is free in Pakistan pak mai possibility nhea all world know he is criminal-pakistan courts say he is sadiq and ameen - 444 قتل کا مجرم راؤ انوار پر ریاستِ پاکستان تو کوئی ایکشن نہ لے پائی، حد تو یہ ہے اسکا آخری قتل نقیب اللہ محسود کے والد وفات پاگئے مگر انصاف نہ مل سکا شکر ہے امریکہ نے پابندی عائد کی، کاش وہ سزا بھی دے دے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر راؤ انوار پر امریکی پابندیامریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے افراد کی فہرست میں پاکستان کے سابق پولیس افسر راؤ انوار کا نام شامل کرتے ہوئے ان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ چکوال میں رجسٹریاں ہونے کے باوجود لوگوں کی جائیدادوں پر قبضہ۔انتظامیہ کا تبادلہ روک لیا گیا۔ایک گرداور کا پورے ضلع پر کنٹرول کیوں اور کیسے۔منتخب نمائندے ،میڈیا خاموش Shame on us.... we could not do his trail even.. اس فيصلے سے بہت لوگوں کے دلوں ميں امريکہ محبت آيا ہوگا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے افغان جنگ سے متعلق حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات میں انکشاف - ایکسپریس اردوامریکا نے افغان جنگ کی حقیقت چھپائی اور جھوٹی خبریں جاری کیں واشنگٹن پوسٹ نے خفیہ دستاویزات میں امریکا کا بھانڈا پھوڑ دیا اس میں کون سی نئی بات ہے عراق تباہ کیا اور لیبیا تباہ اور شام تباہ کیا یمن تباہ کیا ایرانیوں پر 8 سال جنگ مسلط رکھی اور اب افغانستان کو 19 سال جھوٹ کی بنیاد پر ہمارے تعاون سے برباد کیا Haqeeqat_TV تو کیا ہوا پاکستانی فوج کون سا سچ بتاتی ہے وہ بھی قوم کو جھوٹ بولتی اور حقیقت چھپاتی ہے اگر ملک کے اندر کچھ ہوتا ہے فوج فورن Border پر جھوٹی خبریں دینا شروع کر دیتی ہے یقین نہ ہو تو تھوڑے دن انتظار کر لو دیکھ لینا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے جامع تبادلے کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ - World - Dawn NewsAbhi start hy Agy aagy dikhiyee Iran apny airports bh dy gaa USA koo
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کو علاج کیلئے 16 دسمبر کو امریکا منتقل کیے جانے کا امکاننواز شریف کو علاج کیلئے 16 دسمبر کو امریکا منتقل کیے جانے کا امکان NawazSharif HealthIssue MedicalTreatment US pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln MaryamNSharif CMShehbaz pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln MaryamNSharif CMShehbaz East Pakistan Bangladesh bana tha es din?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خفیہ سرکاری دستاویزات افشا: 'امریکا، افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے' - World - Dawn News🖕 American forces have been fighting war with invisible enemies in Afghanistan for nearly 2 decades now and during this war they killed friends and foes together, they are now preparing to leave Afghanistan as defeated warriors War for peace is like fucking virginity
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »