امریکا نے سابق پولیس افسر راؤ انوار کے داخلے پر پابندی لگا دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: (دنیا نیوز) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکا نے سندھ پولیس کے سابق افسر راؤ انوار کے داخلے پر پابندی لگا دی۔

تفصیل کے مطابق امریکا نے کراچی کے علاقے ملیر کے سابق سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس راؤ انوار کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان کے ریاست میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

راؤ انوار دنیا بھر کے ان 18 افراد میں شامل ہیں جن پر ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے۔ امریکا نے مختلف ممالک کی شخصیات کے داخلے پر پابندی لگائی ہے۔ ان میں برما، لیبیا، سلواکیا، ڈیموکریٹک رپبلک آف کانگو اور جنوبی سوڈان سمیت دیگر ممالک کی شخصیات شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کی پریس ریلیز کے مطابق راؤ انوار نے جعلی پولیس مقابلے کیے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ راؤ انوار نے 400 افراد جعلی مقابلوں میں ہلاک کیے۔اور دیگر افراد پر نقیب اللہ محسود کے قتل کی فرد جرم عائد کی تھی۔

کہا جاتا ہے کہ راؤ انوار ساز باز کرنے، بلواسطہ یا بلاواسطہ طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کے ذمہ دار رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Salam America.and thanks 😊.shame on Pakistani courts.

الحمد لله👍👌🌹 good😍

پاکستانی عدالتوں نے اس قاتل کو فرشتہ قرار دیا

But he is welcome in Pak the killing field.

AsadRehmen MJibranNasir ShehzadRoy

all world know he is criminal-pakistan courts say he is sadiq and ameen - 444 قتل کا مجرم راؤ انوار پر ریاستِ پاکستان تو کوئی ایکشن نہ لے پائی، حد تو یہ ہے اسکا آخری قتل نقیب اللہ محسود کے والد وفات پاگئے مگر انصاف نہ مل سکا شکر ہے امریکہ نے پابندی عائد کی، کاش وہ سزا بھی دے دے۔

pak mai possibility nhea

he is free in Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے جامع تبادلے کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ - World - Dawn NewsAbhi start hy Agy aagy dikhiyee Iran apny airports bh dy gaa USA koo
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈیموکریٹس نے باضابطہ طور پر ٹرمپ کے مواخذے کا مقدمہ پیش کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیپرا نے کے الیکٹرک پر 50 ملین روپے جرمانہ عائد کر دیاکراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک پر 50 ملین روپے جرمانہ نیپرا کے حالیہ فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا جارہا ہے رپورٹ میں بیرونی عوامل مثلاً کنڈے غیرقانونی ٹی وی کیبلز کو مد نظر رکھنے کی ضرورت ہے بیرونی عوامل میں بجلی کی تنصیبات کے گرد کھڑا پانی بھی شامل ہے جو کئی افسوسناک واقعات کی وجہ بنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے pid_gov MoIB_Official ADB_HQ Loan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے دوران اموات، کے الیکٹرک پر 5 کروڑ روپے جرمانہ - Pakistan - Dawn Newsمتحدہ کے زمانے کی بھرتیاں اور حرامخوری کے نتائج بے شرمو ،19 لوگوں کی موت پر کروڑ روپیہ فی کس تو معاوضہ دلواتے ۔ 5 کروڑ کا مطلب ھے فی کس 26 لاکھ۔ اس میں نہ کوی روزگار ممکن ھے نہ۔گھر۔ Mutasreen ko insaaf bhi milna chayee, K.E mulk dushman company he, arif naqvi, Monas alvi kab arrest ho gay? Awam kay 15000 hazar Arab rupees K.E say kab awam ko dilwayee jayee gay,,
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »