امریکا میں‌ بڑھتے پُرتشدد واقعات داخلی دہشت گردی ہیں، جوبائیڈن کا اعتراف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں‌ بڑھتے پُرتشدد واقعات داخلی دہشت گردی ہیں، جوبائیڈن کا اعتراف ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکا میں بڑھتی ہوئی نفرت، تعصب اور انتہا پسندی کی وجہ سے داخلی دہشت گردی بڑھنے کا اعتراف کرلیا۔

انہوں نے کہا کہ داخلی دہشت گردی نفرت، تعصب اور انتہا پسند نظریات کے باعث پھیلتی ہے، ہم اس معاملے کے خاتمے اور وجوہات پر توجہ دے کر انہیں درست کرنے کی کوشش کررہے ہیں‘۔ جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ’نسلی، علاقائی اور مذہبی منافرت کے خاتمے کے لئے اقدامات تجویز کیے جائیں گے، چھ جنوری جیسے واقعات ریاستہائے امریکا کی سلامتی، جمہوریت اور اتحاد کے لیے بہت زیادہ خطرناک ہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

cancelboardexams2021 humpagalhojaige CancelExamsSavesLives 🙏🙏🙏Hum ab bek mangte hai please 🙏🙏🙏🙏kuch kare mujay ab bhot hafsos ho raha hai hum apne azad mulk pakistan ma pareshan ha wo b is tara! 🙏Shafqat_Mahmood ImranKhanPTI BOLNETWORK Dr_fizakhan kohi tw samjo!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا ۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 17 سینٹ بڑھ کر 72.86 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 3 نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگانرمی ؟ کوئی پابندی بھی تھی اب تک ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگاملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگا Pakistan Authorities Relax Some COVID_19 Restrictions Nationwide OfficialNcoc MoIB_Official CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona OfficialNcoc MoIB_Official GovtofPakistan نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا شاپنگ مال میں ماسک نہ پہننے پر تکرار گاہک نے کیشئر کو قتل کر دیاامریکی ریاست جارجیا کے شاپنگ مال میں ماسک نہ پہننےکے تنازعہ پر مسلح شخص نے دوکان کے کیشئر کو گولی مار کرقتل کر دیا ہے۔امریکی خبر رساں ادرے کے مطابق جارجیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرارملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »