امریکا کی سفری ایڈوائزری میں بہتری سیکیورٹی صورتحال کا اعتراف ہے: اسد مجید خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کی سفری ایڈوائزری میں بہتری سیکیورٹی صورتحال کا اعتراف ہے: اسد مجید خان ARYNewsUrdu

فلاڈلفیا: امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ امریکا کی سفری ایڈوائزری میں بہتری سیکیورٹی صورتحال کا اعتراف ہے، پاکستان میں سیاحت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سازگار ماحول فراہم کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی شہر فلاڈلفیا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم ’اپنا‘ کے اجلاس سے خطاب کیا۔ پاکستانی سفیر نے پاک امریکا تعلقات میں حالیہ پیشرفت پر شرکا کو بریف کیا۔ اسد مجید نے وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ملاقاتوں کے حوالے سے آگاہ کیا جبکہ شرکا کو پاکستانی معیشت اور سلامتی کی صورتحال پر بھی بریف کیا گیا۔

پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے ’اپنا‘ کی خدمات کو سراہتے ہیں، امریکا کی سفری ایڈوائزری میں بہتری سیکیورٹی صورتحال کا اعتراف ہے۔ Delighted to join the APPNA strategy meeting in Philadelphia last night. Thanked APPNA for their important charity and capacity building work in Pakistan and for being an important bridge btw Pakistan and US.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Watch the Story of Molana tariqjamil meeting 1st time with JunaidJamshed . Qunfayaqun Subscribe .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلانامریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلان USA Iran Switzerland Medicine Food Transfer
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں مگرمچھ کے گلے میں پھنسے ٹائر کو نکالنے پر انعام کا اعلان - ایکسپریس اردوگردن میں ٹائر پھنسے ہونے کی وجہ سے مگر مچھ شکار نہیں کر پا رہا جس سے اس کی صحت گرتی جارہی ہے میں نکالونگا یہ تو معمولی بات ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعترافNasha hota hi bura agr ruprees term me hai to. jb dollor 100 ka tha. tb 30K ub Dollar 150 ka hai to 45K honay they. Hammad_Azhar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعترافVery bad news
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فلسطینی صدر کا سے امریکا اور اسرائیل سےتعلقات ختم کرنے کا اعلانعرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں بڑا اعلان۔۔۔ یہ کونسا ملک ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »