امریکا میں ’جمہوریت‘ سے متعلق کانفرنس میں پاکستان سمیت 110 ممالک مدعو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے دسمبر میں جمہوریت پر ہونے والے ورچوئل سربراہی اجلاس میں 110 ممالک کو مدعو کیا ہے، جس میں بڑے مغربی اتحادی عراق، بھارت اور پاکستان بھی شامل ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Democracy JoeBiden

واشنگٹن امریکا نے دسمبر میں جمہوریت پر ہونے والے ورچوئل سربراہی اجلاس میں 110 ممالک کو مدعو کیا ہے، جس میں بڑے مغربی اتحادی عراق، بھارت اور پاکستان بھی شامل ہیں۔

اے ایف پی کے مطابق محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ پر پوسٹ کی گئی فہرست کے مطابق امریکا کے حقیقی حریف چین کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔جمہوریت کے لیے سربراہی اجلاس‘ آئندہ برس اس کے دوسرے ایڈیشن میں ذاتی ملاقات سے قبل 9 اور 10 دسمبر کو آن لائن ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں ’جمہوریت‘ سے متعلق کانفرنس میں پاکستان سمیت 110 ممالک مدعوامریکا نے دسمبر میں جمہوریت پر ہونے والے ورچوئل سربراہی اجلاس میں 110 ممالک کو مدعو کیا ہے، جس میں بڑے مغربی اتحادی عراق، بھارت اور پاکستان بھی شامل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاریاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 9 اموات اور 350 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیفافغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیف ISPR PakArmy COAS Afghanistan 10DowningStreet GOVUK cabinetofficeuk OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیفافغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیف Read News ISPR PakArmy COAS Afghanistan 10DowningStreet GOVUK cabinetofficeuk OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  سے پاکستان اور افغانستان کے لیے برطانوی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کے زیر اہتمام جمہوریت پر ورچؤل اجلاس پاکستان کو شرکت کی دعوتامریکا کے زیر اہتمام جمہوریت پر ورچؤل اجلاس، پاکستان کو شرکت کی دعوت US POTUS JoeBiden Invites Pakistan Summit Democracy StateDept ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »