امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ بے قابو، سان فرانسسکو تک پھیلنے کا خدشہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ بے قابو، سان فرانسسکو تک پھیلنے کا خدشہ مکمل تفصیل جانیے:

واشنگٹن: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ بے قابو ہو چکی ہے، حکام کے مطابق آگ سان فرانسسکو کے ساحلی علاقے تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔

ریاست کیلی فورنیا میں آگ 10 لاکھ ایکڑ اراضی تک پھیل گئی ہے، تیز ہواؤں سے آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ جنگلات میں 14 ہزار فائر فائٹرز 25 سے زائد مقامات پر لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی لی جا رہی ہے جن سے آگ سے متاثرہ علاقوں میں کیمیکل پھینکا جا رہا ہے تاہم بڑے پیمانے پر کوششوں کے باوجود آگ کی شدت میں تاحال کمی نہیں آ سکی۔

آتشزدگی سے سات سو سے زائد عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں اور ہزاروں افراد انخلا پر مجبور ہوئے ہیں، شدید آگ کے باعث اطراف کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ شدید گرمی اور بجلی گرنے کے واقعات آگ لگنے کا سبب بنے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکاامریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، امریکی صدر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک اور سنگ میل عبور، ایپل 20 کھرب ڈالر مالیت کیساتھ پہلی امریکی کمپنی بن گئینیو یارک: (ویب ڈیسک) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا جو اب 20 کھرب ڈالر مالیت کے ساتھ پہلی امریکی کمپنی بن گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی خاتون کی پڑوسی کے گھر میں داخل ہو کر بچہ اغوا کرنے کی کوششامریکا میں ایک خاتون رات کے 2 بجے بچوں کو گھر پر اکیلا چھوڑ کر پڑوسی کے بچے کو اغوا کرنے پہنچیں، پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی طویل المدتی رینٹنگز مستحکم ہیں: امریکی ریٹنگ ایجنسی کی رپورٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عراق چھوڑنے والے پہلے امریکی فوجی قافلے پر بم حملہعراق سے نکلنے والے امریکی فوجیوں کے قافلے پر بغداد کے قریب حملہ کیا گیا ہے جس میں گاڑیوں کو بھاری نقصان پہنچا مگر فوجی اہلکار محفوظ رہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »