امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیز ہواؤں کے باعث مزید بے قابو ہو گئی جس سے اب تک تین لاکھ، 14ہزار ایکٹر رقبہ جل کر راکھ ہو چکا ہے، خوفناک آگ کو ریاست کی دوسری بڑی آگ قرار دیا جارہا ہے جس پر قابو پانے میں 13ہزار سات سو فائر فائٹر مصروف ہیں۔واضح رہے کہ کیلیفورنیا کے جنگلات

میں آگ لگنے کے واقعات معمول بن چکے ہیں، رواں سال مارچ تک کیلیفورنیا میں 8 دفعہ آگ لگی جس نے 175 ایکٹر کے وسیع جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا تھا۔ 2018ء میں کیلیفورنیا میں آتشزدگی کے سبب درجنوں گھر جل کر راکھ ہو گئے تھے جبکہ آگ بجھانے کی کوشش میں 2 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کےجنگل میں لگی آگ سے 6 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر - ایکسپریس اردوآتش زدگی سے 5 لاکھ 60 ہزار ایکڑ رقبہ جل گیا، 175 مکانات تباہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

107 سالہ امریکی خاتون نے کورونا کو شکست دیدی107 سالہ امریکی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، صحت یاب ہونے پر پوتی کے ساتھ ڈانس بھی کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

107سالہ امریکی خاتون نے کورونا کو شکست دیدی107سالہ امریکی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، صحت یاب ہونے پر پوتی کے ساتھ ڈانس بھی کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کے سابق مشیر فراڈ کے الزام میں پکڑے گئےنیویارک (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن کو فراڈ کے الزام میں گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کردیا گیا، انہوں نے جرم تسلیم کرنے سے انکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریٹنگ ایجنسی وزیراعظم عمران خان کے شاندار اقدامات کی معترفموڈیز اور فچ کے بعد ایس اینڈ پی نامی امریکی رینٹنگ ایجنسی نے بھی پاکستانی معیشت کی صورت حال کو بہتر قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فوج تین برسوں میں عراق سے چلی جائے گی عراقی وزیر اعظمامریکی فوج تین برسوں میں عراق سے چلی جائے گی، عراقی وزیر اعظم US Iraq DonaldTrump MustafaAlKadhimi Troops Withdrawal StateDept realDonaldTrump MAKadhimi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »