امريکا چينی سائنس دانوں کو گرفتار اور طلبہ کو ہراساں کرنے سے باز رہے، چين - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

چین نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا چینی سائنس دانوں، محققین اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چين کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں الزام عائد کيا گیا ہے کہ امريکا ميں چينی طلبہ اور محققين کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے اور انہيں مسلسل ہراساں کيا جا رہا ہے جب کہ 3 محققین کو غیر قانونی طور پر حراست میں بھی رکھا گیا ہے۔ چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ رياست کيلي فورنيا ميں ايک چينی نژاد محقق يوآن ٹينگ کی ضمانت پر رہائی کی درحواست کو بھی حال ہی ميں مسترد کر دیا گیا ہے جس سے امریکا کے عزائم کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ چین اپنے طلبہ اور محققین کی زندگیوں کی حفاظت کے لیے ہر ضروری قدم اُٹھائے گا۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم اور ریسرچ کی غرض سے امریکا میں مقیم چینی شہریوں کو ہراساں کرنے کا عمل بند کیا جائے اور تمام گرفتارشدگان کو فوری طور پر رہا کیا جائے ورنہ چینی حکومت اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے کوئی بھی قدم اُٹھانے کے لیے آزاد ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کا ایک اور تحفہ؛ راولپنڈی میں روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی - ایکسپریس اردوآٹا ،میدہ ،فائن آٹا بہت مہنگا ہوچکا اس لیے قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا، نان بائی ایسوسی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کویت نے پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک کی پروازوں پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردوفیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، ڈی جی سول ایوی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: جولائی میں سرچ آپریشن اور جعلی مقابلوں کے دوران 24 کشمیری شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں سینیٹائزر اور زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 86 سے ہوگئی - ایکسپریس اردوبھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کا ہلاکتوں پر عدالتی تحقیقات کا حکم، متعدد افسران معطل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں ریکارڈ کمی - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے 553 کیسز ریکارڈ، 6 مریضوں کا انتقال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین اور نسیم شاہ میں بہترین بالر بننے کی صلاحیت ہے، شاہد آفریدی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »