امدادی پیکج میں تین ماہ کا بل حکومت دے گی حماد اظہر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امدادی پیکج میں تین ماہ کا بل حکومت دے گی، حماد اظہر

اسلام آباد وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ چھوٹے کاروبار والوں کے امدادی پیکج میں تین ماہ کا بل حکومت دے گی۔

وفاقی وزیر حماد اظہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے کاروبار والوں کے لیے امدادی پیکج کا اجرا کر رہے ہیں جس میں کم آمدنی والے دیہاڑی دار افراد رجسٹریشن کراسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ 40 سے 60 لاکھ افراد میں احساس کفالت پروگرام کے تحت رقم تقسیم کریں گے اور امدادی پیکج کے لیے 75 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ پیکج کل منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا جبکہ وزارت صعنت اور احساس پروگرام مل کر رپورٹ کا اجرا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پیکج کے تحت چھوٹے کاروبار والوں کا تین ماہ کا بل حکو مت دے گی۔ پیکج کا اطلاق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر بھی ہو گا۔حماد اظہر نے کہا کہ ملازمت سے فارغ کیے گئے افراد بھی پورٹل پر رجسٹر ہوسکیں گے۔اس سے قبل وفاقی وزیر حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کا پہلا فیز آج پیش کیا جائے گا۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Safeed posh tabqe ko kaise mile ga yeh relief

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'چھوٹا کاروبار امدادی پیکج' سے لاکھوں لوگ مستفید ہوں گے، حماد اظہر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چھوٹی صنعتوں کیلئے امدادی پیکج پیر کو منظوری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کیاجائے گا،حماد اظہرچھوٹی صنعتوں کیلئے امدادی پیکج پیر کو منظوری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کیاجائے گا،حماد اظہر Hammad_Azhar pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا صنعتی پیکج تیار، اقتصادی رابطہ کمیٹی آج منظوری دیگیGreat Leader IMRAN KHAN Very good imran khan great Prime minister of pakistan Imran Khan you are my Leader. I know you are a great person . You are very very honest
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ECC نے ملازمتوں، کاروبار سے متعلق 2 پیکج منظور کرلیے، حماد اظہروفاقی وزیر برائے صعنت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ملازمتوں اور کاروبار سے متعلق 2 پیکج منظور کرلیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹا کاروبار امدادی پیکج: 'تاجروں کے 3 ماہ کے بجلی کے بل حکومت ادا کرے گی' - Pakistan - Dawn NewsPandemic had given new opportunities to Pakistan's corrupt political class.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk NewsPakistanio Mubarak ❣️ ho
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »