امارات ایئرلائن کا پاکستان کیلئے ہر ہفتے 60 پروازیں چلانےکا اعلان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سروس میں اضافے سے صارفین کو دبئی کے راستے 70 سے زائد مقامات تک رسائی حاصل ہوگی، رپورٹ Emirates UAE Pakistan DawnNews مزید پڑھیں:

10 اگست سے امارات ایئرلائن کی جانب سے پاکستان کے لیے ہفتے میں 53 پروازیں چلائی جائیں گی—تصویر: امارات ٹوئٹر

ایئرلائن نہ صرف کراچی، اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اپنی پروازوں کی آمد و رفت میں اضافہ کرےگی بلکہ پشاور میں اپنی سروسز بحال کر کے دنیا بھر میں صارفین کو اپنے وسیع نیٹ ورک تک زیادہ سے زیادہ رسائی فراہم کرے گی۔پاکستانی مسافروں میں کورونا کی تشخیص پر امارات نے خدمات معطل کرنے کا اعلان کیا، ترجمان

سروسز میں اضافے کے تحت ایئرلائن کراچی کے لیے 21 پروازیں چلائے گی جسے 16 اگست سے بڑھا کر ہفتہ وار 28 پروازیں کردی جائیں گی۔ تاہم ایئرلائن کی جانب سے صارفین کو یاد دہانی کروائی گئی ہے کہ سفری پابندیاں برقرار رہیں گی اور مسافروں کو صرف اس صورت میں جہاز میں سوار ہونے دیا جائے گا جب وہ سفر کی اہلیت اور شرائط پر پورا اترتے ہوں۔ساتھ ہی اب صارفین دبئی میں رک سکتے اور دبئی کے لیے سفر بھی کرسکتے ہیں کیوں کہ یہ شہر بین الاقوامی تجارت اور تفریح کے لیے آنے والوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی اتحاد ایئر کو 758 ملین ڈالر کا خسارہمتحدہ عرب امارات کی اتحاد ایئر نے کہا ہے کہ سال رواں کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران اسے کورونا وائرس کی وجہ سے سفری پابندیوں کے باعث 758 ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے نجی سکولوں کی فیس میں کمیمتحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی کے نجی سکولوں نے زیادہ سے زیادہ طلبہ کو اپنی جانب راغب کرنے کے لیے 30 فیصد تک رجسٹریشن فیس اور آن لائن تعلیم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: نجی اسکولوں نے فیسوں میں کمی کردیمتحدہ عرب امارات میں نجی اسکولوں نے اپنی فیسوں میں کمی کردی، اس کا مقصد مشکل معاشی دور میں زیادہ سے زیادہ طلبہ کو اپنی طرف راغب کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے نجی سکولوں کی فیس میں کمیمتحدہ عرب امارات کے نجی سکولوں کی فیس میں کمی UAE COVID19UAE PrivateSchools OnlineStudy ScheelFee FeeReduced UAEmGov HHShkMohd DrMuradPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہوشربا فیسیں لیکن متحدہ عرب امارات میں نجی سکولوں نے فیسوں میں کتنی کمی کردی؟ جان کر یقین نہ آئےابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کے نجی سکولوں کی جانب سے  طلبہ کیلئے فیسوں میں 30 سے 50 فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تمام ایئرپورٹس پر بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »