تمام ایئرپورٹس پر بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نوٹس میں کہا گیا کہ 'حکومت پاکستان تمام ایئر پورٹس پر بین الاقوامی مسافر آپریشنز بحال کر رہی ہے جیسے کورونا وائرس سے پہلے بحال تھے'۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردہ نوٹم میں کہا گیا ہے کہ 9 اگست کی رات 12 بجے سے آپریشنز دوبارہ آغاز ہوگا۔ فائل فوٹو:اے ایف پی

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردہ نوٹم میں کہا گیا ہے کہ 9 اگست کی رات 12 بجے سے آپریشنز کا دوبارہ آغاز ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ 'قابل اطلاق ایس او پیز کے مطابق پاکستان جانے یا آنے والی بین الاقوامی کارگو اور خصوصی فلائٹ آپریشن بھی بحال ہوں گے'۔ ایک روز قبل ہی ایوی ایشن ڈویژن نے اعلان کیا تھا کہ 6 اگست کی رات 12 بجے سے ملک کے تمام ایئر پورٹس سے مقامی پروازیں بحال کردی جائیں گی۔ایوی ایشن ڈویژن کے سینئر جوائنٹ سیکریٹری عبدالستار کھوکھر نے کہا کہ تمام آپریٹرز کو قائم کردہ گائیڈ لائنز، ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہوگی اور وہ مجاز اتھارٹی سے پیشگی شیڈول منظوری حاصل کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- پاکستان کا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تمام کاروبار پراوقات کارکی پابندی ختم کی جارہی ہے، اسدعمرتمام کاروبار پراوقات کارکی پابندی ختم کی جارہی ہے، اسدعمر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سیاسی نقشہ گوگل، یاہو سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپاکستان کے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت تمام دوسرے عالمی فورمز پر بھی بھجوایا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیروت دھماکا؛ فرانس کا لبنان کی امداد کے لیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوبیروت دھماکا؛ فرانس کا لبنان کی امدد کے لیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی اور علاقائی پروازوں کا آپریشن، حکومت کا اہم فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے عالمی اور علاقائی پروازوں کا آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا اطلاق 9اگست کی رات12بجے سے ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، نیب کے دائرہ اختیار کیخلاف آصف زرداری کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردواحتساب عدالت کا پیر کے روز آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »