امارات کا قومی دن : فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امارات کا قومی دن : فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری arynewsurdu

یو اے ای : متحدہ عرب امارات کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ابوظبی کی نئی قومی فضائی کمپنی “ویز ایئر” نے مسافروں کو خوشخبری سنا دی۔

وزایئر کی انتطامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ابوظبی کی مخصوص پروازوں پر ٹکٹ صرف99درھم میں جاری کیا جارہا ہے۔ ایئر لائن کی جانب سے مسافروں کو ابوظبی سے منتخب پروازوں پر صرف نناوے درہم میں ٹکٹ فراہم کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔مذکورہ پیشکش پہلے دس ہزار ٹکٹوں کیلئے ہے۔ اس سے قبل ایئر لائن نے حال ہی میں یو اے ای کے قومی دن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک تصویری مقابلے کا بھی اہتمام کیا ہے جس میں شامل ہونے والے پہلے پچاس افراد کو اپنے من پسند مقام پر جانے کیلئے مفت ریٹرن ٹکٹ انعام میں دیا جائے گا۔

مذکورہ مقابلے میں مقابلے متحدہ عرب امارات کے لینڈ مارکس کے ساتھ بنوائی گئیں تصاویر کو وز ایئر کے سوشل میڈیا چینلز پر بھی دوبارہ پوسٹ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے50ویں قومی دن کے موقع پرمتحدہ عرب امارات میں مندوب پاکستانی سفیرافضال محمود کا پیغام‎‎دبئی (طاہر منیر طاہر) ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے،پاکستانی برادری اوراپنی طرف سے متحدہ عرب امارات کی قیادت وعوام کومتحدہ عرب امارات کی 50 ویں قومی دن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکبادوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکباد UAENationalDay Congratulates UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیااعزاز کی بات ہے کہ دبئی حکومت نے کرکٹ میں میری خدمات کے اعتراف میں مجھے گولڈن ویزا جاری کیا، دبئی دنیا کا ایک بہترین کاروباری مرکز، چھٹیاں گزارنے کی جگہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلانویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 اور ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا SamaaTV PAKvWI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہےفواد چوہدریاپوزیشن کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے،فواد چوہدری FawadChaudhry Opposition NationalSecurityCommittee MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry FawadPTIUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »