متحدہ عرب امارات کے50ویں قومی دن کے موقع پرمتحدہ عرب امارات میں مندوب پاکستانی سفیرافضال محمود کا پیغام‎‎

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات کے50ویں قومی دن کے موقع پرمتحدہ عرب امارات میں مندوب پاکستانی سفیرافضال محمود کا پیغام

اس پرمسرت موقع پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتاہوں۔ میں اپنے آپ کوخوش قسمت سمجھتا ہوں کہ ایک ایسے وقت میں متحدہ عرب امارات میں وطن عزیزکی نمائندگی کررہاہوں کہ جب متحدہ عرب امارات اپنی گولڈن جوبلی منارہا ہے اور ہم اپنے برادرانہ دوطرفہ تعلقات کے50سال مکمل ہونے کاجشن منارہے ہیں۔

متحدہ عرب امارات آج امن،ترقی اوربہترین حکمرانی کی پہچان کے طورپراقوام عالم میں فخرکے ساتھ کھڑاہے۔ متحدہ عرب امارات نے گزشتہ پانچ دہائیوں میں فقیدالمثال پیش رفت کی ہے جوکہ ملک کوایک جدید ریاست اورترقی کرتی ہوئی معیشت میں تبدیل کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات کی قیادت کے نظریہ اورعزم کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ متحدہ عرب امارات نے تجارت، مالیاتی خدمات،سیاحت،ٹرانزٹ اور ٹرانسپورٹ کیلئے عالمی معیارکے مرکزکے طورپر ابھرنے کیلئے شاندار پیش رفت کی ہے۔ یہ متاثرکن ترقی رواداری،جامع اقتصادی ترقی اور اختراع کوفروغ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پریشان کن خبر!سعودی عرب سے پریشان کن خبر! arynewsurdu ۔ttttttttttمئnpnuو uii uiوعیت ا! . ف۔ ز efq Mkllo Mkllk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کا پہلا کیس سامنے آ گیا , یہ شخص کس ملک سے آیا تھا؟ جانئےریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں کورونا وائرس کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06cc \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u0644\u0627\u0645\u062a\u06cc \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u0627\u0646 \u06a9\u06cc\u0645\u0631\u06c1 \u0628\u0631\u06cc\u0641\u0646\u06af \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0627\u0679 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1\u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06cc \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u0644\u0627\u0645\u062a\u06cc \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u0627\u0646 \u06a9\u06cc\u0645\u0631\u06c1 \u0628\u0631\u06cc\u0641\u0646\u06af... ہمیں کم از کم ان کارٹونوں سے تو جان چھڑا لینی چائیے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »