الیکشن کیلئے رقم کی منتقلی اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کیلئے رقم کی منتقلی، اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی Islamabaf SC StateBank_Pak Elections2023 GovtofPakistan SupremeCourt

منتقلی سے متعلق رپورٹ رجسٹرار سپریم کورٹ کے آفس میں جمع کرا ئی گئی۔سپریم کورٹ نے رقم منتقل کرنے کے حکم پر عملدرآمد رپورٹ طلب کی تھی.

رپورٹ 3 رکنی بینچ کے ججز کو چیمبرز میں بھجوائی جائے گی۔الیکشن کمیشن اور وزارت خزانہ نے پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔اعلیٰ عدالت کو الیکشن کمیشن نے آگاہ کر دیاہے کہ فنڈز نہیں مل سکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن، اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کی فنڈز فراہمی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعاسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں رقم کی منتقلی نہ ہونے کی وجوہات شامل ہیں، ذرائع مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات فنڈز، الیکشن کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعالیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کے حکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینکعدالت کے حکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مزید تفصیلات ⬇️ Court StateBankofPakistan Elections2023 Funds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کے لیے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیانتخابات کے لیے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب الیکشن: سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو آج فنڈز کی فراہمی کا آخری دنسپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست رقم جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں انتخابات: وزارت دفاع نے سپریم کورٹ سے حکم واپس لینے کی استدعا کر دیپنجاب میں انتخابات: وزارت دفاع نے سپریم کورٹ سے حکم واپس لینے کی استدعا کر دی PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore Electioncommission بنانا ریپبلک پاکستان میں ڈاکو راج وزارت دفاع کون سی بہن کا رشتہ پیش کرنے آ گئی ہے۔ مطلب اس وزارت نے ایک سال میں ملک کی سیکورٹی کا بالکل ہی بیڑا غرق کر دیا ہے کہ یہ اب سیکورٹی بھی فراہم نہیں کر سکتے۔ کوئی نہیں چاہتا کہ اس بوسیدہ آدمی کو دوبارہ پی ایم آفس میں لگا دیا جائے تاکہ وہ ہمارے سٹریٹجک اثاثے بیچ دے، اور ہمیں بلیک میل کرنے کا شکار بنا دے۔ اس نے IOJK کو مودی اور ٹرمپ کو بیچ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »