الیکشن کمیشن کی کارروائی رکوانے کیلئے فیصل واوڈا کی درخواست مسترد

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:29 PM, 9 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی کارروائی رکوانےکیلئے دائر انٹراکورٹ اپیل مسترد کرتے ہوئے الیکشن

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی کارروائی رکوانےکیلئے دائر انٹراکورٹ اپیل مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 60 روز مین فیصلہ کرنے کا سنگل بنچ فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ نے فیصل واوڈا الیکشن کمیشن کی کارروائی رکوانے کی کیس کی سماعت کی ۔ فیصل واوڈا کے وکیل حسنین علی چوہان عدالت میں پیش ہوئے ۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ بیان حلفی سپریم کورٹ کے احکامات کے نتیجے میں دیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن میں کیا پروسیڈنگز چل رہی ہیں جو آپ رکوانا چاہتے ہیں؟جس پر وکیل نے کہا کہ سینیٹ میں فیصل واوڈا کے مد مقابل امیدوار نے بیان حلفی کی بنیاد پر نااہلی کی درخواست دے رکھی ہے ۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ اگر آپ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کراتے ہیں تو بیان حلفی جمع کراتے ہیں، اگر گزشتہ الیکشن میں جمع کرایا گیا بیان حلفی بھی جھوٹا ہو تو وہ امیدوار الیکشن لڑنے کا اہل نہیں ۔ فیصل واوڈا نے جو...

انہوں نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن میں بھی لکھ کر دے رکھا ہے ۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ پھر آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہئے ۔ بیان حلفی کی تحقیقات مکمل ہونے دیں ادھر بھی آپ نے ڈیڑھ سال جواب جمع نہیں کرایا ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ ہم الیکشن کمیشن کو ہدایات جاری کر دیتے ہیں کہ اس معاملے کو ایک ماہ میں نمٹائے دلائل سننے کے بعد عدالت نے انٹراکورٹ اپیل مسترد کرنے کاحکم سنادیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹارنی جنرل کی ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کرنے کی مخالفتاسلام آبد : اٹارنی جنرل آف پاکستان نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر کمیشن بنانے کی مخالفت کر دی ، اس معاملے کو پارلیمنٹ میں جانا چاہئے۔ تحقیقات مت کرنا سارا سازشی ٹولہ بےنقاب ہو جائے گا جو اتنی شدت سے تبدیلی لانے کے لیے محنت کرتا رہا ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا نوٹس ، صوبائی وزیر کی وزیراعظم کے دورہ پشاور سے متعلق وضاحتپشاور: صوبائی وزیر کامران بنگش نے وزیراعظم کے دورہ پشاور پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ روزمره امور مملکت کا حصہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی، پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس پھر بے نتیجہ ختم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان پشاور کا دورہ نہ کریں: الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور کا دورہ نہ کریں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ پشاور سے روک دیاپشاور : الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ پشاور سے روک دیا اور وزیراعظم کا دورہ کرنا ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری تصور ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے ہماری سمجھ سے بالا ہیں Koty ko hamsha rokna chay اہو الیکشن 💵 نوازشریف نے کتنی قیمت میں آپ کو یہ ایکشن لینے کا ادا کیا، عمران خان کو چاہیے کہ آپنے اردگرد اُن آستین کے سانپوں کو لائین حاضر کرے جنہوں نے سکندر “ میر جعفر “راجہ کو اپائمنٹ کرنے کا مشورہ دیا تھا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کے روکنے کے باوجود وزیراعظم پشاور کیلئے روانہ - ایکسپریس اردووزیراعظم ایسے اقدام سے گریز کریں جس سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہو، الیکشن کمیشن Is ki shakal se nafrat hai ٹھیک تو ہے ملک کے وزیر اعظم ہیں جہاں چاہیں دورہ کر سکتے ہیں اس میں الیکشن کمیشن کا کیا رول ہے دوسری پارٹیوں کی راہ ہموار کرنا چاہتا ہے الیکشن کمیشن Ye khud laws ko follow nahi karty or phir awam say rules follow karnay ke umeed rakhty hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »