الیکشن 14 کو نہیں اگست کے مہینے میں ہوں گے: رانا ثنااللہ کا دعویٰ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوگا بلکہ اگست کے مہینے میں انتخابات ہوں گے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے فیصل آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے، وہ 126 دن کے دھرنے میں گالیاں دیتا رہا، عمران خان نے چینی صدر کے دورے پر دھرنا ختم کرنے سے انکار کیا، انکی وجہ سے سی پیک میں ایک سال تاخیر ہوئی، اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا ساتھ دیا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ کے پی میں طالبان کو دوبارہ آنے کی دعوت دی گئی، سیاسی عدم استحکام سے ملکوں میں غربت ہوتی ہے، نواز شریف نے سب کو بٹھایا، دہشت گردی ختم ہوئی، کے پی کے آج بھی حالات خراب ہیں، انہوں نے ٹی ٹی پی کو واپس آنے کا موقع دیا، الحمداللہ پنجاب آج بھی دہشت گردی سے پاک ہے، لوگ جب مل کر بیٹھتے ہے تو مسائل حل ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مئی 2018 میں اس ملک میں ڈالر کتنے کا تھا؟ آٹا، دال، چینی بہت سستا تھا، پاکستان ترقی راہ پر گامزن تھا، تین چار سال تک لگاتار ترقی کرنے پر غربت کم ہوتی ہے، اس فتنے کو ملک پر مسلط کر کے نقصان کیا گیا، میرے حلقے میں لوگوں کو دفاتر میں بلا کر دھمکیاں دی گئی، پی ٹی آئی دور میں مہنگائی کا طوفان آیا، موجودہ مہنگائی عمران خان کے دور کا نتیجہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھائی وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار کے ہاں الیکشن سے 2 ہفتے قبل بیٹے کی ولادتتھائی لینڈ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے اور پیٹونگ تارن شیناوترا وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

10 مئی کو آر یا پار دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید نے نیا خواب دیکھ کر نئی تعبیر بتا دی10 مئی کو ہونے والے آئی ایم ایف ایگز یکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں، شیخ رشید کا دعویٗ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹکٹ کے مسئلہ پر سراپا احتجاج کارکنوں نے فواد چودھری کی گاڑی روک لیشیخوپورہ کے دیہی حلقہ پنجاب اسمبلی پی پی141 میں پنجاب اسمبلی الیکشن کا ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہونے والے تحریک انصاف کے امیدوار کے حامیوں نے زمان پارک لاہور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیلچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہاہے کہ انتخابات کے حوالے سے حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا وقت تبدیل کردیاگیا،مذاکرات صبح 11 بجے کی بجائے رات9 بجے ہوں گے ،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بطور اسپنر ورلڈ کپ اور ایشیا کپ میں اہم ذمہ داری ہوگی: محمد نوازفرسٹ کلاس کیرئیر میں مڈل آرڈر بیٹر کے طور پر کھیلتا رہا ہوں، جب بھی مڈل آرڈر میں کھیلنے کا موقع ملا تو صورتحال کے حساب سے کھیلوں گا: محمد نواز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوڈان میں متحارب فریقین مذاکرات کیلئے تیار ہوگئےمذاکرات سعودی شہر جدہ یا جنوبی سوڈان کےشہر جبہ میں ہوں گے، اقوام متحدہ کےایلچی وولکرپرتھیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »