الیکشن میں کامیابی پر وزیراعظم کا کشمیری عوام سے اظہار تشکر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن میں کامیابی پر وزیراعظم کا کشمیری عوام سے اظہار تشکر ImranKhanPTI PMImranKhan AJKElections2021 KashmirElections2021 PTIofficial

پرآزاد کشمیرکے عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنے ووٹوں کے ذریعے پی ٹی آئی پر اعتماد کیا، ان کے اعتماد کے نتیجے میں پی ٹی آئی کو انتخابات میں فتح ملی۔ انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، کشمیری عوام کو غربت سے نکالنے کیلئے احساس اور کامیاب پاکستان پروگرام پر توجہ دیں گے.

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ حکومت میں احتساب اور شفافیت ممکن بنانے کیلئے ہر اقدام کرینگے، کشمیر کا سفیر ہونے کی بنا پر تمام عالمی فورمز پر کشمیر کی آوازا ٹھاتا رہوں گا۔، اقوام متحدہ کو باور کراوں گا کہ وہ کشمیر سے متعلق کیا گیا اپنا وعدہ پورا کرے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی پر وزیراعظم عوام کے شکر گزار06:01 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں الیکشن میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ تمام امیدواروں کو PTIofficial PTIAzadKashmir1 ہاں صاحب شکرگزار تو آپ ہیں مہربانی کرکے منگیاۓ پر بھی توجہ دیں غریب آدمی ہے ہم کدھر جائیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آج سے 3 سال قبل ہمیں الیکشن میں کامیابی ملی فیصل جاویدتحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آج ہی کے دن 3 سال قبل ہمیں الیکشن میں کامیابی ملی تھی۔ Chor
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں انتخابات مجموعی طور پر پرامن رہے : چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریامظفر آباد: چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پولنگ مجموعی طور پر پرامن رہی ہے جبکہ حادثے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بہت دکھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیرعالمی سطح پر اٹھاتا رہونگا: وزیراعظم آزاد کشمیر میں جیت پر عوام کے مشکورعوام کا نہیں , ان کا شکر گزار... ابا جی کا شکریہ ادا کر سالی گندی اولاد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغان فوجی اپنی پوسٹس کی حفاظت کرنے میں ناکام پاکستان میں پناہ لینے پر مجبورAfghan soldiers fail to protect their posts, forced to take refuge in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور گاڑی کو حادثے میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوسوزیر اعلی پنجاب کا آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور گاڑی کو حادثے میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس UsmanAKBuzdar AJKElections2021 Martyrs Condolence UsmanAKBuzdar ایک یہ بندہ اور 4 فوجی شہید ہوے کیونکہ سیاسی کنجر خانہ چلنا تھا OfficialDGISPR جناب بس کرو اب یا ہم اس نظام کے خلاف بغاوت کریں تو ہماری طرف رہنا کیونکہ ان لوگوں نے پولیس میں بھی حرامخور گھسا دیے ہیں پاکستان کی صفائی کرتے ہیں بلیک لسٹ پر کام کرتے ہیں اسلامی طریقے سے سزا دیتے ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »