الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، اجلاس آج بھی بے نتیجہ ختم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، اجلاس آج بھی بے نتیجہ ختم تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر شیریں مزاری کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں معاملے پرگزشتہ روز کی طرح تعطل برقرار رہا۔ذرائع کے مطابق دوران اجلاس اپوزیشن نے الیکشن کمیشن کے ممبران اور چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ایک ساتھ کرنے کا مطالبہ کیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ بڑی اچھی میٹنگ ہوئی اور اچھا تبادلہ خیال ہوا، اتفاق ہوا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا معاملہ بھی آنے والا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاالیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read News ElectionComission ParlimentMeeting pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس - ایکسپریس اردوسندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے نامزدگیوں کا جائزہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ،حکومت اوراپوزیشن نے ایک ایک ممبرکے نام پراتفاق کرلیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر پارلیمانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق - ایکسپریس اردوحکومت کو بلوچستان جبکہ اپوزیشن کو سندھ کے ممبر کا نام دینے پر اتفاق ہوا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ، پارلیمانی کمیٹی کی بیٹھک آج لگے گیالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ، پارلیمانی کمیٹی کی بیٹھک آج لگے گی Consultation ECP Slots Deadlock Persists Pakistan Over Election Panel Seats pmln_org MediaCellPPP PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ، پارلیمانی کمیٹی آج پھر سر جوڑ کر بیٹھے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »