الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ سندھ کو بھی نوٹس بھیج دیا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ سندھ کو بھی نوٹس بھیج دیا۔ ECP NoticeIssue CMSindh MuradAliShah Larkana ElectionCompaig PPP WaqtNews ECP_Pakistan MediaCellPPP MuradAliShahPPP BBhuttoZardari SindhCMHouse

21 جون کے جلسے میں شرکت اور خطاب قواعد کی خلاف ورزیکی گئی تھی ۔ الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہےکہ مراد علی شاہ 28 جون کو ایک بجے الیکشن کمیشن لاڑکانہ میں خود پیش ہوں یا ان کا وکیل آئے ۔ الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر کو بھی وزیراعلیٰ کو نوٹس بھیجنےکا حکم دیا ہے۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق

کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بھی 28 جون کو الیکشن کمیشن میں پیش ہونےکا حکم جاری کر رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ سیل نے لاڑکانہ میں وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے 21 جون کو ہونے والے جلسےکو روکنےکے لیے ضلعی انتظامیہ کو خط بھی لکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلٹ پیپرز پر غلطیاں الیکشن کمیشن نے سندھ کے بعض وارڈز میں پولنگ ملتوی کردیالیکشن کمیشن نے سندھ کے بعض وارڈز میں بیلٹ پیپرز پر غلط امیدواروں کے نام پرنٹ ہونے پر پولنگ ملتوی کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ کے بلدیاتی انتخابات MoIB_Official سندھ بلدیاتی انتخابات میں چند وارڈز کے بیلٹ پیپرز پر جن امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ھوئے ھیں ان تمام پر پولنگ ملتوی کردی گئی ہے۔۔بعد میں ان کٹیگری آف سیٹس پر دوبارہ الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن نیا شیڈول جاری کرے گا الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں انکوائری کا حکم جاری کر دیا۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بینظیر آباد: الیکشن میٹریل چھین لیا گیا، الیکشن کمیشن کا ملزمان کی گرفتاری کا حکمبے نظیر آباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر نامعلوم ملزمان نے عملے سے الیکشن میٹریل چھین لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمشنر سندھ کے پولنگ سٹیشنز کا دورہ کر رہےہیں ترجمان الیکشن کمشنراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان الیکشن کمشنر نے کہا کہ  الیکشن کمشنر  سندھ کے پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ  سیکرٹری اور سپیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا ایکشنضمنی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا ایکشن arynewsurdu PakistanKiAwazARY پہلے ن لیگ کی حکومت کہتی تھی کہ دیکھو سٹاک مارکیٹ کتنی اوپر جا رہی کیسے ترقی کر رہی مثالیں دیتے تھے. اب انہوں نے ملک کو وینٹیلیٹر پر پہنچا دیا ہے ملک کا سارا انویسٹر پیسا نکلال کر بنگلہ دیش شفٹ ہو رہا ہے انڈسٹری بند ہو رہی اور ڈالر 250 پر جانے کا خدشہ ہے. 3 مہینے میں ملک تباہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی نے الیکشن کمیشن کے سامنے سوال اٹھا دیاسندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے سلسلے میں آج ووٹنگ جاری ہے، اس موقع پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے الیکشن کمیشن کے سامنے سوال اٹھا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہبلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ arynewsurdu So the blackmailing tactics by MQM are back in action again or establishment has started playing their dirty tricks to squeeze the corrupt crime minister and cronies for more benefits in the coming days, امپورٹڈ_حکومت_نامنظور, gobajwago کیوں اپ لوگ اصلاح کرنے آئے تھے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے بعد اندازہ ہوگیا ہوگا کے وہ کہاں کھڑے ہے اب صرف بریف کیس پر گزارہ کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »