الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف 5 کیسز ڈی لسٹ کر دئیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے اور ضمنی الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سمیت 5 کیسز ڈی لسٹ کردیئے۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan ECP

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے اور ضمنی الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سمیت 5 کیسز ڈی لسٹ کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کل 13 دسمبر کو سماعت ہونے والے 5 کیسز ڈی لسٹ کردئیے ، بینچ کی عدم دستیابی پر الیکشن کمیشن نے کیسز کو ڈی لسٹ کیا۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کوپارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے اور عمران خان کے ضمنی الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے متعلق کیسز کو ڈی لسٹ کردیا۔الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر کیس کی سماعت کرنا تھی جبکہ ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس کی سماعت بھی کل مقررکر رکھی تھی۔

ضمنی انتخابات میں عمران خان کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کی درخواست پر بھی سماعت کرنا تھی تاہم الیکشن کمیشن عمران خان،اسدعمر،فوادچوہدری کےخلاف توہین عدالت کیسز کی سماعت کل ہی کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ایسی عدلیہ پر

Lanat hu aisay insaf ..pay aisi adalat pay

Shukar Allahumdulillah

پاکستان میں اب کرنے کےلئے کوئی دوسرا کام تو ہے نہیں انٹرنیشنل سطح پر کوئی گھاس ڈالنے کو تیار نہیں چاروں طرف سے لاتعلقی ہے اس لئے عمران خان نواز شریف کو اور نواز شریف عمران خان کو آؤٹ کرنے میں لگے رہیں عوام تماشائی ہے۔شاباش لگے رہو

Way of blackmailing to for level playing field no thing more

TNa130

Election commission nhi pdm ki khala 🤣🤣

Enho pharo jere panchod mulk nu d falt kar de ne pae onha nu kuj na akho

خان صاحب اس قوم کو جگانا مشکل ہے یے قوم ستو پی کر سوئی ہوئی ہے ۔

Youtio ko bta do ab wo bajwa k bd kis ko Abu bnae 😂

Tera aba bhi many ga

The 4 sentence 🙌

بےشک اللہ تعالیٰ حق اور سچ کو بہتر جانتا ہے 💯❤️

چیف الیکشن کمشنر کو پتہ تھا کہ اس جھوٹی کیسز میں، میں خود پکڑا جاسکتا ہوں تو انہوں نے کیسز نمٹا دیے. 💯

Ok o

Humarey Pakistan may maqbuza kashmeer say b bhure halat hay bs farq Sirf itna hay k udar indain government hay or idr humarey mulk may apney Pakistan k Chand peso pay bekney waley humarey Apne he ghadar Pakistani hay afsos hay aise government pay aisey qanoon pay

Wo chahy Jo b kry hm all to all begairat b hiss ho chuky h sb kuch daikhny k bad ai hmy Imran ki nai chorri ki zarorat h hmy sb kuch bed py chahiye ...

سب جھوٹ کسکی بات کرتےھوالیکشن کمیشن کی

عمران خان حکم کرو پٹھان قوم تیار ہیں ۔ امپورٹڈ سرکار کا تختہ الٹنے کی لئے ُ

Imported hakomat mulk ka ghaddare hi

دل کرتا ہے ایسا گالیاں دے دو کہ کسی مذہب میں انکا مرہم پٹی نہ ملیں

نا اہل الیکشن کمیشن کو پاکستانی عوام مانتی ہی نہیں

Geo IK

اگر ہم میں قوم غیرت ہوتی تو دھڑا دھڑ چوروں کے کیس ختم کرنے اور مظلوموں پہ ظلم کیخلاف خود نکل کھڑے ہوتے جس نے 3 گولیاں بھی کھا لیں کیا صرف اسی نے ٹھیکہ لیا ہوا ہے ملک کیلئے لڑنے کا کیا جب وہ نہیں ہوگا تو ہم بھیڑ بکریوں کی طرح ہی رہیں گے؟ یہ عمران خان کی جنگ نہیں ہے یہ ہماری جنگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف 5 کیسز ڈی لسٹ کر دئیےاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیئے۔ Assalamu alaikum wa ramatullahi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن، عمران خان کیخلاف 5 کیسز ڈی لسٹالیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف 5 کیسز ڈی لسٹ کر دیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیے13 دسمبر کے لیے عمران خان کے خلاف کیس ڈی لسٹ کر دیے گئے ہیں: الیکشن کمیشن تیرہ دسمبر کی بجاے اب بیس دسمبر کو سماعت ہوگی۔ خبر کی سُرخی ایسے بنائ ہے جیسے لگے کے الیکشن کمیشن نے کیس ختم کر دئے ہیں۔یہ ہوتی ہے منافقت والی صحافت۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو ریلیف مل گیا الیکشن کمیشن نے تمام کیس ڈی لسٹ کردیے11:54 AM, 12 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف ناہلی کا کیس ڈی لسٹ تم بھی اے آر وائی مت بنو جج نا ہونے کی وجہ سے 20 دسمبر تک کیس ڈی لسٹ کیے ہیں ہوری نیوز دیا کرو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی تقریر,الیکشن کمیشن کا نوٹسالیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقریرکا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ روزکی تقریر کا ٹرانسکرپٹ مانگ لیا۔عمران خان نے تقریر میں چیف الیکشن کمشنرپرتنقید کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن میرے پاوں کے جوتی کے نیچے۔۔۔ الیکشن کمشنر صاحب کو بھی کھل کے سامنے آ کر ایک غیر سیاسی پریس کانفرنس کرنی چاہیے 🤣🤣😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »