الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

13 دسمبر کے لیے عمران خان کے خلاف کیس ڈی لسٹ کر دیے گئے ہیں: الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 13 دسمبر کے لیے عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس، عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن روکنے کا کیس، عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق 2 کیس اور عمران خان کے انتخابی اخراجات جمع نہ کرانے سے متعلق بھی کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کیسز بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کیے گیے، 13 دسمبر کے ڈی لسٹ ہونے والے کیسز کی سماعت اب 20 دسمبر کو ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تیرہ دسمبر کی بجاے اب بیس دسمبر کو سماعت ہوگی۔ خبر کی سُرخی ایسے بنائ ہے جیسے لگے کے الیکشن کمیشن نے کیس ختم کر دئے ہیں۔یہ ہوتی ہے منافقت والی صحافت۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب کو گھڑی کی پڑی ہے، میری ذاتی گھڑی ہے جو مرضی کروں، عمران خانیہ مقدمات ڈھونڈ رہے ہیں کہ مجھے نا اہل کروایا جائے، اداروں کو ملک کا سوچنا چاہیے، اسی مہینے اسمبلی سے نکل جائیں گے تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial pmlngovernment ShahbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا نااہلی کیس کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بڑی تبدیلی کردیاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کے بعد امیدواروں کیلیے حلف نامے میں تبدیلی کردی ، ..............۔ ARYNEWSOFFICIAL Sab pata hai humy ARYNEWSOFFICIAL Sab pata hai humy ARYNEWSOFFICIAL Han ye hona hi tha ab Nawaz Sharif wapis ayega is tabdeeli k baad or wo Ehal ho jayega
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا انتخابی قواعد میں ترمیم کا فیصلہاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز 2017 کی شق 58 میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا، الیکشن قواعد کے تحت پولنگ ایجنٹ کیلئے حلقے کا ووٹر ہونا لازم ہوگا۔ میں یہ بات اپنے یقین پوری سوچ سمجھ کے ساتھ کہ رہا ہوں کہ نواز شریف شہباز شریف مریم نوز اور ان کی پوری پارٹی ن لیگ چور ہے، جو اس ملک کو کھا گۓ ہیں، اور اس ملک کی ترقی کی رکاوٹ بھی یہی لوگ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف سے امید لگائے بیٹھے ہیں کہ ڈاکوؤں کو ہٹائیں گے فوری اسمبلیاں نہ توڑنے کا پرویزالہٰی کا موقف ٹھیک ہے: عمران خان07:10 PM, 11 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر اور فوری اسمبلیاں نہ توڑنے کے حوالے سے چودھری پرویز پیو بنڑاں لو.. یو ٹرن یہ بےغیرت چاہتا ہے انکو سیاست میں گھسیٹو۔۔اب ہونا یہ چاہئے سب مل کر اس ناش کو گھسیٹیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عوام لنگوٹ کس لیں، آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لینا ہے: چودھری نثار کا اعلانکلرسیداں: (دنیا نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ اگر عوام مہنگائی کے طوفان سے بچ گئ تو آپ بھی انکو مارنے کا شوق پورا کرلیجیے گا تم نے سب سے پہلے اپنے حلقے کی عوام کے ساتھ غداری کی ان کے ووٹ کا حق ادا نہیں کیا ابھی تک حلف تک نہیں لیا تم کیا الیکشن کی بات کرو گیے dobi ka kuta ghar ka na ghat ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلیاں ٹوٹنے کی صورت میں مسلم لیگ ن نے بھی اپنی حکمت عملی بتادی اعلان کردیالاہور (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اگر مگر چھوڑیں اور اسمبلیاں توڑیں، حکومت 90 روز میں الیکشن کروائے گی اور مسلم لیگ ن انتخابات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »