الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم، احسن اقبال کے شدید تحفظات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم سے الیکشن میں غیرملکی مداخلت کا دروازہ کھل جائے گا، ن لیگی رہنما تفصیلات جانیے: DailyJang

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم سے الیکشن میں غیرملکی مداخلت کا دروازہ کھل جائے گا۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اپنے شدید نوعیت کے تحفظات کا اظہار کیا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ یہ مسئلہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا نہیں، یہ مسئلہ انتخابی نظام کی سیکیورٹی کا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ غیر ملکی ایجنسیاں اور طاقتیں ہیکنگ کے ذریعہ انتخابی عمل سبوتاژ کریں گے تو انتخابات کی شفافیت پر سوال اٹھے گا۔

احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ اس عمل سے غیر ملکی مداخلت کا دروازہ کھل جائے گا، سیاسی جماعتوں اور آئی ٹی ایکسپرٹ کو بلایا جائے، اور شفاف انتخابات کو یقینی بنایا جائے۔ن لیگی رہنما نےکہا کہ حکومت الیکشن کمیشن کو تجاویز دے، الیکشن کمیشن تمام جماعتوں کو بلا کر اتفاق رائے پیدا کرے۔ احسن اقبال نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی حکومت تمام ہی ضمنی انتخابات ہار چکی ہے، اس لیے وہ اگلے انتخابات میں الیکٹرونک ووٹوں سے دھاندلی کا منصوبہ لانا چاہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wah ji wah jasiy agay tu saray decision yahan hoty hain

جو کتی کا بچہ پرچی دیکھے بغیر اردو نہ بول سکا وہ کنجر خاک کامیاب دورے کرے گا باہر جا کر ۔۔۔ 25 سال بعد ریکارڈ ٹوٹ گیا تھاٸی لینڈ کے بادشاہ نے اپنی سیکورٹی گارڈ سے شادی کرلی نوٹ:- پہلے یہ ریکارڈ 'مریم نواز ' کے پاس تھا 😋😋

کیسے ہوگا ارسطو جب انٹرنیٹ سے ٹچ نہ ہوگا ؟

Patwari

GoMalikRiazTerroristGo

ناسور منافق آدمی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات برقرار، اجلاس بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوالیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس حکومت نے الیکشن کمیشن کو اعتماد میں لیے بغیر جاری کیا، ذرائع Absolute Joke. Many countries are using electronic voting & these guys are debating our its merit. Al-Rahman ONLINE QURAN ACADEMY الرحمن آن لائن قرآن اکیڈمی WhatsApp & Skype & IMO 📱🪀 +923017682910 🖥️ atif.rtpgmail.com یہ پٹواری الیکشن کمشن ہے شفاف الیکشن پر اعتراضات تو ہو گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فافن کا مشینی ووٹنگ کے نظام پر ریفرنڈم پر زورفری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے مشینی ووٹنگ پر اپنا موقف دیتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ مشینی ووٹنگ پر ریفرنڈم منعقد کروائے جائیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات برقرار، اجلاس بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوالیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس حکومت نے الیکشن کمیشن کو اعتماد میں لیے بغیر جاری کیا، ذرائع Absolute Joke. Many countries are using electronic voting & these guys are debating our its merit. Al-Rahman ONLINE QURAN ACADEMY الرحمن آن لائن قرآن اکیڈمی WhatsApp & Skype & IMO 📱🪀 +923017682910 🖥️ atif.rtpgmail.com یہ پٹواری الیکشن کمشن ہے شفاف الیکشن پر اعتراضات تو ہو گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News May 09, 2021, لاہور, Page 1,سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق، الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریداری ضروری ،آرڈینینس جاری Islamabad Ordinance issued for Procurement E_Voting Machines MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »