فافن کا مشینی ووٹنگ کے نظام پر ریفرنڈم پر زور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے مشینی ووٹنگ پر اپنا موقف دیتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ مشینی ووٹنگ پر ریفرنڈم منعقد کروائے جائیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک نے مشینی ووٹنگ پر اپنا موقف دیتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ مشینی ووٹنگ پر ریفرنڈم منعقد کروائے جائیں۔

یہ بھی کہا گیا کہ وزیراعظم ریفرنڈم کی تجویزپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرسکتے ہیں، ریفرنڈم سیاسی جماعتوں کو موقع دے گا کہ وہ اپنا موقف شہریوں کے سامنےپیش کریں۔ فافن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نمائندگی کے مسئلے کے بعد دوسرا بڑا مسئلہ ووٹروں کی رجسٹریشن کا ہے، دسمبر2017 سے1 کروڑ 12 لاکھ 41 ہزار اہل خواتین انتخابی فہرستوں سے باہر ہیں، فافن

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u06a9\u0627 \u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646\u060c \u06a9\u0627\u0628\u0644 \u0633\u06d2 \u0645\u0634\u062a\u0631\u06a9\u06c1 \u0637\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u062f\u0627\u0639\u0634 \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u0627\u0628\u0644\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0632\u0648\u0631\u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u0639\u06cc\u062f \u062a\u0639\u0637\u06cc\u0644\u0627\u062a \u067e\u0631 3 \u0631\u0648\u0632\u06c1 \u062c\u0646\u06af \u0628\u0646\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u062e\u06cc\u0631\u0645\u0642\u062f\u0645 \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u0631\u062c\u0645\u0627\u0646 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0648\u0632\u0627\u0631\u062a \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u0646\u06cc\u0688 \u067e\u0631\u0627\u0626\u0633 It's not daayissh...it's Hindu & Jews terrorist
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات، اسلاموفوبیا سمیت اہم معاملات پر گفتگومکہ مکرمہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دنیا کے مختلف علاقوں میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں اضافے پر اسلامی تعاون تنظیم کے ٹھوس ردعمل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار نڈر فلسطینی لڑکی مریم افیفی کی ویڈیو مقبولفلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم نہ رکے، مسجد اقصی کے احاطے میں نہتے لوگوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، آنسو گیس شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال کیا گیا۔ Here is her video gone viral on internet. The whole world turned into blind. Bravo Palestini women force. 💪 WakeUpMuslimUmmah AlAqsaUnderAttack FreePalestine women Palestine PalestiniansLivesMatter savesheikhjarrah انقذوا_حي_الشيخ_جراح یہ کس نے مقبول کی اور کس طرخ لیک ہوئی۔ مریم افیفی کی مسکراہٹ نےدنیا کوہلاکے رکھ دیا بیت المقدس، شیخ الجراح میں ظلم اوربربریت میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کےبعدامہ کی بہادربیٹی کے الفاظ تمام مسلم لیڈرزکے منہ پرتمانچہ ویڈیومکمل دیکھیں اوردوستوں سے شئرکریں چینل کولازمی سبسکرائب کریں شکری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »