الیکشن - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن - ExpressNews

مشن اسکول گوپال گنج میں طلباء کی ایک عام سی سیاسی تقریب تھی۔ حسین شہید سہروردی اور اے کے فضل الحق مہمان خصوصی تھے۔ دونوں جید مسلمان رہنما تھے۔ وہاں ان کی ملاقات ایک نوجوان سے ہوئی جس کا نام شیخ مجیب الرحمن تھا۔ مجیب کی باتوں میں حد درجہ جذباتیت اور مسلمانوں کے لیے کچھ کر گزرنے کا جذبہ تھا۔ انگریزوں کی غلامی کے بھی حد درجہ خلاف تھا۔ حسین شہید سہروردی نے مجیب کو بلایا اور ایک چٹ دی۔

قائد کے ایک سپاہی کی حیثیت سے اس نے اپنا فرض نبھانے کی بھرپور کوشش کی اور کامیاب رہا۔ 1947 میں ڈھاکا منتقل ہو گیا اور اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ ڈھاکا یونیورسٹی میں داخلہ ملنے تک مسلمان طلباء کا سب سے قد آور رہنما بن چکا تھا۔ پاکستان بننے کے تھوڑے عرصے بعد مجیب اور مسلم لیگ کے راستے جدا ہو گئے۔ اس نے عوامی مسلم لیگ تشکیل دی اس کے بعد کا سیاسی سفر حد درجہ عجیب تھا۔ شیخ مجیب جیسے محب وطن شخص کو قید و بند کی لا تعداد صعوبتیں برداشت کرنی پڑیں۔ مگر اس نے اپنے وطن کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں کہا۔...

ایسا شخص جس نے قائد کے جھنڈے تلے پاکستان حاصل کرنے کے لیے مثالی جدوجہد کی ‘ اسے باغی کیونکر بنایا گیا۔ وہ ریاست کا دشمن کیسے قرار پایا۔ یہ وہ سوالات ہیں‘ جن پر ہمارے ملک میں بہت کم بحث ہوتی ہے۔ مگر طالب علم کی دانست میں ان اہم ترین سوالوں کے جواب میں ہی موجودہ پاکستان کی بقا شامل ہے۔ ویسے عرض کرتا چلوں ۔ اگر آپ اٹھارویں ترمیم ملاحظہ فرمائیں ‘تو وہ شیخ مجیب الرحمن کے چھ نکات سے بہت آگے کی چیز ہے۔ مجیب تو اٹھارویں ترمیم جیسی صوبائی آزادی مانگنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا...

موجودہ حالات میں پاکستان کے معاملات کو ہر سیاسی فریق اپنی اپنی سیاسی عینک کے عدسے سے دیکھ رہا ہے۔ پارٹی اور ذاتی مفادات سے بڑھ کر کوئی بھی بات کرنے کو تیار نہیں۔ ریاستی ادارے دباؤ میں کام کر رہے ہیں۔ تمام نظریں انھیںپر مرکوز ہیں۔ صرف ان میں ہی یہ صلاحیت ہے کہ ملک کو موجودہ بھنور سے نکال لیں۔ خان صاحب کی حکومت ہرگز ہرگز مثالی نہیں تھی۔ مسلسل لکھ رہا ہوں کہ وہ انا پرستی کا شکار ہیں اور کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ ان کے تجربے اور تجزیہ سے بہت سے صاحب الرائے لوگوں کو اختلاف ہے ۔ مگر جس طرح عمران خان کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلیے 65 دن میں حلقہ بندیوں کا حکم - ایکسپریس اردوامید ہے الیکشن کمیشن 65 دن میں 101 یونین کونسلز کی حلقہ بندیاں کرے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ ✌🏻✌🏻
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگلے الیکشن کے لیے فریم ورک پر بات چیت کیلیے تیار ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردونئی چارٹرڈ آف ڈیموکریسی کی ضرورت ہے جہاں نیا الیکشن کمیشن ہو اور نئے الیکشن ہوں، رہنما پی ٹی آئی بھائی جی ہم بھی نون لیگ سے ہیں۔Atifrauf79 Ab aya na onth pahar k neche. No charter only elections
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بینظیر آباد: الیکشن میٹریل چھین لیا گیا، الیکشن کمیشن کا ملزمان کی گرفتاری کا حکمبے نظیر آباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر نامعلوم ملزمان نے عملے سے الیکشن میٹریل چھین لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمشنر سندھ کے پولنگ سٹیشنز کا دورہ کر رہےہیں ترجمان الیکشن کمشنراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان الیکشن کمشنر نے کہا کہ  الیکشن کمشنر  سندھ کے پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ  سیکرٹری اور سپیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات فیصلہ کریں گے کہ عوام کو الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے یا نہیں، عمران خان - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے اکرم عثمان کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے مزید پڑھیے: expressnews پنجاب کے ضمنی انتخاب بتائيں گے، خلاٸی میک اپ اترنے کے بعد درمیانی مخلوق کی عوام میں کیا حیثیت ھے، لگتا تو یہی ھے ق لیگ سے بھی برا حال ہو گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن کیلئے تیاریاں مکمل عمر کورٹ میں سیکیورٹی اداروں کا فلیگ مارچعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )کل ضلع میں ہونےوالےبلدیاتی الیکشن کےلیےتمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،  پولیس رینجرزاوردیگر سیکیورٹی اداروں نے فلیگ مارچ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »