الیکشن کمیشن کی رپورٹ: ’اگر آٹھ اکتوبر سے پہلے انتخابات ہوئے تو ملک میں انارکی اور افراتفری پھیلنےکا خدشہ ہے‘ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے رقم کی ادائیگی کی آج آخری تاریخ تھی بروقت چھپائی نہ ہوئی تو ذمہ دار نہیں، تصویروں والی انتخابی فہرستوں کی چھپائی پہلے ہی تاخیر کا شکار ہے۔ بی بی سی لائیو پیج:

دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج آٹھ مقدمات میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج آٹھ مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے اُن کی عبوری ضمانت میں تین مئی تک توسیع کر دی ہے۔

دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکلا کو مخاطب کر کے کہا ’ہم آپ کو پہلے ہی غیر معمولی ریلیف دے رہے ہیں جبکہ حتمی ریلیف انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ملے گا۔‘ عدالت نے گذشتہ سماعت کے دوران عمران خان کو پیش ہونے کا حکم دیا تھا تاہم وہ آج ہونے والی سماعت میں پیش نہ ہوئے اور وکلا کے ذریعے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کروائی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔

وکلا نے مئی کے پہلے ہفتے تک عمران خان کی ضمانت میں توسیع کی استدعا کی جس پر چیف جسٹس نے کہا ’ہم آپ کو پہلے ہی غیر معمولی ریلیف دے رہے ہیں۔ آپ خود کو شرمندہ نہ کیجیے گا اور نہ ہی ہمیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It is against the principles of federation and provincial autonomy that a Government trying to deny the people of a province to elect their assembly as per the constitutional requirement.

اپنے آپ کو پارسا اور دوسروں کو قصور وار کرار دینا، بلوے والا قتل جیسا ہے، جہاں کسی کو قتل کی سزا نہیں دی جاتی۔ 'ہر شاخ کا الو مردہ باد' ان کے پٹھے مردہ باد ۔ غریب اور متوسط طبقہ زندہ باد۔

امریکہ نے پاکستان میں غلاموں کی ایسی فوج تیار کی ہے ۔کہ وہ غلامی میں آخری خد تک جانے کے لیے ہروقت تیار رہتی ہے ۔

Breaking News: Pakistan has become world's first country where government, state institutions and the Parliament, all collectively have revolted against the constitution and the Supreme Court verdicts. Unprecedented disobedience. Big clash awaited tomorrow.

The greatness of a human being is not his infallibility - fallible we all are - but the fact that despite being fallible, he refuses to lay fallen & that is where ImranKhanPTI has shown his true mettle & character.

منشی کمیشن کا کام الیکشن کروانا ہے یہ واحد الیکشن کمیشن ہے جو الیکشن رکوانا چاہتا ہے تف 🖐️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب انتخابات فنڈز، الیکشن کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعالیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے فنڈز نہیں دیے : الیکشن کمیشن اور سٹیٹ بینک کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع05:12 PM, 18 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے انعقاد کے لیے 21 ارب روپے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ عمران اس قوم کو بیوقوف بنا رہا ہے۔ چیف بندیال نے عمران کے لیے اپنا نام، اپنی عدالت اور ماتحت عدلیہ کو برباد کر دیا ہے۔ ہاں بندیال کے کچھ مفادات ہیں اور لاہور ہائی کورٹ کے چیف بھٹی کے بھی، لیکن دوسرے جج ہمیں اور خود کو کیوں برباد کر رہے ہیں؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فنڈز کی عدم فراہمی، 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات ناممکن ہو رہے ہیں: الیکشن کمیشنفنڈز کی عدم فراہمی، 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات ناممکن ہو رہے ہیں: الیکشن کمیشن ElectionCommission PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore ہونے بھی نہیں چاہئیں پورے ملک میں ایک ساتھ الیکشن ہونے چاہئیں ایک ساتھ توہین عدالت کے لیے تیار رہیں سب ڈرامہ باز Supreme court k lye azmaish hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن فنڈز: عدالتی حکم پر عمل نہ ہوسکا، اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ آج جواب جمع کرائینگےقومی اسمبلی نے گزشتہ روز قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی فنڈ نہ دینے سے متعلق رپورٹ منظور کی اور الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجرا مسترد کردیا۔ Geo shebaz Sahi baja rahe ho bandar bandiyal ki
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات، سپریم کورٹ کی فنڈز فراہمی کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختمسپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے لیے الیکشن کمیشن کو دی گئی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہو گئی۔ DailyJang اب سپریم انصاف کورٹ کیا اکھاڑ لیگی پارلیمان کا ؟؟؟ 😁 ٹکے کا اختیار نہیں ہے ان کم نسلوں کے پاس 🤧
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چار اپریل کا فیصلہ واپس لے کر انتخابات اکتوبر میں کرائے جائیں: وزارت دفاع کی سپریم کورٹ میں درخواست09:58 PM, 18 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے بعد  وزارت دفاع نے  بھی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »